اَلمَلِکْ - 4
کرتے ہیں ہم بادشاہوں کو حقیقی بادشاہ پر قیاس۔
کہ نہیں ڈالتے جو کہ رعایا کو کوئی گھاس، رسائی جن کے دربار تک کسی کی نہیں ہوتی۔
بادشاہوں سے ملاقات پر اُڑانے پڑتے ہیں موتی۔ دنیا حاکم کو گر پہنچانی ہو درخواست، تو پہلی سیڑھی کے بعد ہی آئے گی سیڑھی لاسٹ۔
سفارش کے واسطے پہلے تھامو کسی کا دامن، بھرا ہوا دو وزیر سیکریٹری کو ٹرے جامن۔
پہنچتی ہے تب درخواست دنیا حاکم تک، غرورِ نفس سے نہیں جاتے یہ کسی کے گھر تک۔
درخواست کا بھی ملے گا جواب صرف سیکریٹری سے، اپائنٹمنٹ لیٹر لے لو تم فلاں فیکٹری سے۔
شرک میں دی جاتی ہے سیڑھیوں کی اہمیت، جبکہ اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کے لیے کسی واسطے یا سفارش کی ضرورت نہیں۔
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق