Showing posts with label Hadees. Show all posts
Showing posts with label Hadees. Show all posts

Tuesday, August 25, 2026

tawiz hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق 

تعویز گنڈے ہو یا تانت دھاگے
اس سے نہیں کبھی نصیب جاگے
 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک جھاڑ پھونک، تعویذ اور محبت کے ٹونے شرک ہیں
 سنن ابی داؤد،  3883

تعویزات دنیا ہے اک فساد کا در
کبھی نہ بنانا تم اس بنیاد پر گھر
آج کے وقت کی بری داستاں 
بنتا ہے اس سے جھگڑے کا سماں
وہم بھی ہو جاتا ہے زندگی میں داخل
نماز سے کر دیتا ہے تعویز ہمیں غافل
ہر تعویز کا اپنا ہوتا ہے جن شیطانی
تعویز پہننے والے کی بناتا ہے نٸی کہانی
دماغی طور پر تعویز ہے اک بڑی بیماری
ملتی ہے زندگی اس سے میں زلت کی خواری
تباہ و برباد کر دیتا ہے ساکھ یہ انسان کی
دنیا خراب کرتا ہے نامرادی دوسرے جہان کی
اس کی بنیاد ہے ایسا گندا شرک

Monday, August 24, 2026

today hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق 

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
“اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔”
— صحیح البخاری، حدیث 1؛ صحیح مسلم، حدیث 1907
🌸 سبق: آج ہر نیک کام سے پہلے اپنی نیت درست کریں۔ اللہ تعالیٰ نیت اور اخلاص کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

today hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Saturday, August 22, 2026

hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب تم میں حیا نہ رہے تو جو چاہو کرو۔"
صحیح بخاری، 6120
محفل میں گانے، موسیقی کے آلات،
حیا کی چادر گرنے کے معملات فحش کلام، بےپردگی یا مرد عورت
ناجائز اختلاط سے بنتی ہے زنا کی مورت
دور نبوت میں کیا آرٹسٹ تھی عام؟
تھیٹر اور سٹیج کا کیا ادھر سے نکلا ہے نام؟
صحابی رسول نے کیا ڈالی تھی بنیاد؟
دور نبوت مں کیا یہ شعبہ ہوا آباد؟
اندلس اور الحمرا سے آٸی ہو گی ڈانسر؟
اسی سے ہوا ہوگا کیا عام یہ عنصر؟
طارق بن زیاد جب جلا رہا تھا کشتی
گلوکاری کیا اس وقت تھی اتنی سستی؟
کیاگانے کی لے پر جنگ انھوں نے  جیتی
محمود غزنوی نے سومنات کے تھے بت توڑے
گلوکاروں نے کیاگانے کے مارے تھے ہتھوڑے
image banaho nice color poetry big likho by kalsoom parveen

Saturday, August 8, 2026

actress

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء
اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
البتہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
ہاتھ کا زنا پکڑنا ہے،
حدیث Sahih Muslim 2657
چہرے پر آرہے ہیں گھبراہٹ کے پسینے
تیزی سے پھلانگ رہی ہے گھر کے زینے
پیچھے لگے ہیں اس کے اکٹھے کئی فرد
اردگرد بیٹھے دیکھ رہے ہیں وہاں کئی مرد
آرہا ہے دوپٹہ نازنین کے پاؤں میں
جا رہا ہے جسم غیرمحرم کی بانہوں میں
ونڈر فل ونڈر فل بجنے لگی تالیاں
کیمرے سے نظر آنے لگی کرتے کی جالیاں
کٹ کی آواز سے رک گیا کیمرہ
سین فلمایا گیا تھی مس نیمرہ
by kalsoom parveen

Thursday, August 6, 2026

daily hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Friday, July 31, 2026

hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل

 اللہ اور رسول کی نافرمانی کا گھر عشق دنیا ہے
 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ ہرگز تنہائی اختیار نہ کرے، کیونکہ ان دونوں کا تیسرا شیطان ہوتا ہے حدیث۔بخاری part.8 by kalsoom parveen 
الفت بڑھیں ملاقاتیں بڑھیں ۔
 دن ہوئے چھوٹے اور راتیں بڑھیں۔
 پھر ملاقاتوں میں ملی تنہائی
۔ بجنے لگی دل میں پھر سے شہنائی۔ 
زندگی میں شامل ہوئی محبت کی جھنکار۔
 الفت نے کر دیا مجھے بےقرار۔ 
دوست احباب کرنے لگے مجھے یہ نصیحت۔ 
 پھول سونگھ دور پھینک اسی میں ہے عافیت۔
 جو نہیں کر سکتی شوہر سے وفا۔ 
تم کو بھی دے دے گی آخر کو دغا۔ 
دوستوں کی باتیں اب لگنے لگی صحیح۔ 
ڈر رہتا یہ چلی نہ جائیں کہیں۔

 شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Wednesday, July 22, 2026

hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
صحیح بخاری حدیث نمبر 1 پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Tuesday, July 21, 2026

hadees and poetrý

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Tuesday, July 14, 2026

hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق اور اپن...