بہتان اور چغلی
بہتان اور چغلی
صنف نازک میں ہیں بڑی بڑی خوبیاں
کزن اپنی کو دیکھ لے صدر یا ایوبیہ
شیطان کا تحفہ ہے برا گمان
عورت میں موجود ہے یہ وافر سامان
شک اور گمان گر موجود ہو کافی مقدار
اری پھر رہا تھا اس کے ساتھ ہمسائی کا وقار
لگائی بجھائی کرنا ہے عورتوں کی خصلت
اری فوٹو تو اتارتی کیوں کی تو نے غفلت
بوجھل پن رہے گی سارا دن طبیعت
فوٹو اتارنے کی ہمسائی نے کی تھی خوب نصیحت
شک اور گمان ہے آپس میں سہیلی
جا رہے ہوں گر ہم اپنی بہن کی حویلی
راستے میں مل جائیں گر میاں وقار
آستین پہ موجود ہو گر داغ انار
سوالوں کی ہوگی پھر ایسی بوچھاڑ
داغ لگے کہاں سے او میاں وقار
سوال ختم ہونگے پھر اس بات پر
لپ سٹک کا داغ ہے تمھارے ہاتھ پر
غرض کہ فضول وہم پر کریں گی ہم باتیں
غائب ہے کئی دنوں سے گزاری ہوںگی باہر راتیں
کسی فضول بات کا مل جائے ہم کو سرا
زبان کہے گی یہ تو ہمسائی پہ ہوگا گرا
بہتان لگانے پہ نہیں کرتی ہم عورتیں کبھی شرم
اللہ کی آیات کا نہیں رکھتیں ہم بھرم
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق