Showing posts with label online earning. Show all posts
Showing posts with label online earning. Show all posts

Sunday, August 23, 2026

earning game banaho for blogReal

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
Real earning game banaho for blogReal earning game banaho for blogReal earning game banaho for blog Coins Clicker Game

🪙 Gold Collector

0 Gold

Saturday, August 15, 2026

earning home




home earning job
امن کا پیغام پڑھنے والوں کے
ل

یے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انش

آء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Wednesday, July 29, 2026

earnings way

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں
href="https://ayan23456789.blogspot.com/2024/03/i-try-to-read-message-of-peace-will-be.html?m=1" target="_blank"> آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Tuesday, July 14, 2026

ebazar

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



💰 eBazar Pakistan Affiliate

Join the eBazar Pakistan Affiliate Program and explore affiliate earning opportunities.

🚀 Affiliate Login / Sign Up

Thursday, July 9, 2026

online earning

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

آن لائن پیسے کمانے کے 4 سب سے مقبول اور100 فیصد کامیاب طریقے How to earn money online in Pakistan free at home in urdu

how to earn money online in pakistan, how to earn money in pakistan free at home in urdu
how to earn money online for free

پاکستان اور بھارت سمیت پورے ایشیا میں پیسے کمانے کا مطلب ہوتا ہے نوکری کرنا یا پھر بڑھاپے میں ریٹائر منٹ کے پیسوں سے کوئی دوکان کھول لینا۔ والدین اپنے بیٹوں کو اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم دلوانے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ جب بیٹا برسوں تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں نکلتا ہے تو ابتدا کے کئی سال اس کی جوتیاں گھسنے میں برباد ہوجاتے ہیں لیکن اچھی نوکری نہیں ملتی اور ماں باپ بھی بیٹے کی نوکری کا ارمان دل میں سجائے سونی آنکھوں سے بس انتظار ہی کرتے رہتے ہیں۔

بالآخر جب بیٹے کو نوکری ملتی ہے تو لاکھوں روپے رشوت کے عوض۔ والدین بھی کیا کریں انہیں بیٹے کے مستقبل کے لیے اپنی جمع پونجی دینی پڑتی ہے۔ لیکن اب زمانہ برسوں تک پڑھائی کرکے نوکری تلاش کرنے کا نہیں ہے بلکہ اب تو بغیر ایک پیسہ خرچ کیے آن لائن کمانے کا دور ہے۔

’’آن لائن پیسے کمانے کے طریقے۔‘‘ top way to earn money online یہ جملہ بہت سے لوگوں کے لیے نیا نہیں ہے ہم میں سے بہت سے لوگ اس جملے سے بہت پہلے سے واقف ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ کوئی اس سے فائدہ نہیں اٹھارہا۔ ہم لوگ آج بھی نوکری تلاش کرنے کے لیے جوتیاں گھستے رہتے ہیں لیکن آن لائن پیسے کمانے کی ہمت نہیں کرپاتے۔

تو وہ کون سی رکاوٹیں ہیں جو آپ کو مجھے اور ہم جیسے نوجوانوں کو آن لائن پیسے کمانے سے روک رہی ہیں۔ جب کہ اب مغربی ممالک جیسے امریکا، کینیڈا، برطانیہ اور یورپی ممالک میں لوگ نوکری چھوڑ کر گھربیٹھے آن لائن پیسے کمانے  earn money online at homeکو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ تو اس کا جواب ہے کہ وہ رکاوٹ جو انٹرنیٹ کی دنیا میں جانے اورہمیں آن لائن پیسے کمانے سے روک رہی ہے وہ ’’ہم خود‘‘ہیں۔ جی ہاں ہم خود ہمت نہیں کررہے، نجانے وہ کیا چیز ہے جس سے ہمیں ڈر لگ رہاہے اور ہم آن لائن پیسے کمانے کو چھوڑ کر آج بھی روایتی اور دقیانوسی طریقے سے پیسے کمانے یعنی نوکری کے پیچھے بھاگنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

میں نے یہ آرٹیکل لکھنے سے پہلے اس پر بہت ریسرچ کی اور مجھے جو جواب ملا وہ نہایت حیران کن تھا۔ ریسرچ کرنے کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ ہمارے بہت سے نوجوان گھر بیٹھے آن لائن پیسے کماناچاہتے ہیں want to make money online لیکن انہیں پیسے کمانے کے طریقے نہیں معلوم۔ انہیں یہ نہیں پتہ کہ کون ساپلیٹ فارم آن لائن پیسے کمانے کے لیے صحیح ہے۔ how to earn money online جہاں انہیں واقعی پیسے ملیں ورنہ بہت سے ایسے پلیٹ فارم ہیں جو آن لائن پیسے کمانے کے نام پر صرف دھوکا دیتے ہیں اور کڑی محنت کرنے کے بعد بھی نوجوانوں کے ہاتھ کچھ نہیں آتا جس سے وہ مایوس ہوجاتے ہیں اور کوشش جاری رکھنا بند کردیتے ہیں۔

یہاں ہم آپ کو آن لائن پیسے کمانے کے چند بہترین اور کارگر طریقےtop and popular way to earn money online بتارہے ہیں اگر آپ نے ان طریقوں پر عمل کیا اور محنت جاری رکھی تو کوئی ایسی رکاوٹ نہیں ہے جو آپ کو آن لائن پیسے کمانے سے روک سکے سوائے خود آپ کے۔

آن لائن پیسے کمانے کے خواہشمند افراد اس فیلڈ میں قدم رکھنے سے قبل چند باتیں ذہن نشین کرلیں۔

v    کوئی بھی چیز بغیر محنت کے حاصل نہیں ہوتی خاص کر پیسے۔ پیسہ ایسی چیز ہے جب نہیں ہوتا تو بالکل نہیں ہوتا اور جب ایک بار آنا شروع ہوجائے تو اس کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
v    آن لائن پیسے کماتے وقت جلد بازی بالکل نہ کریں۔ ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ بغیر محنت کیے یا کم محنت کیے ایک دم سے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے آجائیں۔ لہذٰا اپنے کام کو وقت دیں صبر کریں، دلجمعی سے محنت کریں اور خود کو مایوس نہ ہونے دیں انشا اللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
v    ’’آن لائن پیسہ کمانا‘‘ how to earn money online یہ جملہ اتنا پُرکشش ہے کہ اسے سوچ کر ہی انسان کو لطف آنے لگتا ہے اوربہت سے لوگ اسی چیز کا فائدہ اٹھاکر معصوم اور بھولے بھالے انسانوں کو پھنساتے ہیں ان سے محنت کرواتے ہیں، کام کرواتے ہیں اور یہ جا وہ جا۔ لہذا کاروبار کوئی بھی ہو آن لائن یا آف لائن ہوشیاری بہت ضروری چیز ہے۔ لوگوں پر آنکھ بند کرکے بھروسہ نہ کریں اپنی عقل بھی استعمال کریں۔
یہ تو ہوگئیں آن لائن پیسے کمانے کی چند احتیاطی تدابیر اب ہم اپنے اصل موضوع پرآتے ہیں یعی وہ کون سے پلیٹ فارمز ہیں جہاں سے آن لائن پیسے کمائے جاسکتے ہیں وہ بھی بالکل فری۔ how to earn money online in Pakistan free at home in urdu 2019

فری لانسنگ freelancing 


گھر بیٹھے آن لائن پیسے کمانے کا سب سے مقبول ترین طریقہ ہے فری لانسنگ freelancing۔ بھارت تو فری لانسنگ میں اتنا آگے نکل گیا ہے کہ وہاں کے نوجوان اب نوکریاں تلاش کرنے کے بجائے گھر بیٹھے فری لانسنگ ہی کررہے ہیں لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو فری لانسنگ کے بارے میں زیادہ معلومات ہی نہیں ہیں۔ اور ہو بھی کیسے سکتی ہیں۔ یہاں کے نوجوانوں کو گٹکا کھانے، موبائل فون پر کال پیکجز پر لمبی لمبی باتیں کرنے اور صبا کو ایزی لوڈ کروانے سے فرصت ملے تو کچھ اور سوچیں۔ 

اسمارٹ فون smart phone اور انٹرنیٹ internet کوئی نئی چیز نہیں آج بچے سے لے کر بوڑھے تک ہر کسی کے پاس اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ ہے لہذا آپ فری لانسنگ کے کام کی شروعات اپنے موبائل فون سے بھی کرسکتے ہیں۔ earn money online with smart phone

انٹرنیٹ کی دنیا میں بہت سی مقبول ویب سائٹس ہیں جن پر نہایت آسانی سے اکاؤنٹ بناکر آپ پیسے کمانے کی شروعات کرسکتے ہیں۔ ان ویب سائٹس میںfiverr.com ،upwork.com،freelancer.com worknhire.com مقبول ترین ویب سائٹس ہیں جو آن لائن پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کو پلیٹ فارم مہیا کرتی ہیں جہاں سے آپ اپنی صلاحیتوں کو استعمال میں لاکر ڈالرز میں پیسے کماسکتے ہیں۔

اپنی ویب سائٹ بنانا make your own website

پاکستانی نوجوانوں کا ایک المیہ یہ ہے کہ وہ انٹرنیٹ تو استعمال کرتے ہیں لیکن صرف یوٹیوب پر بےہودہ مواد پر مبنی ویڈیوز دیکھنے کے لیے یا لحاف میں گھر والوں سے چھپ کر فحش مواد جسے پورنو گرافی کہاجاتا ہے کو دیکھنے کے لیے۔ لیکن کیا کبھی آپ نے کسی کام کی ویب سائٹ پر وزٹ کیا ہے جہاں سے آپ کو معلومات حاصل ہوں مجھے یقین ہے نہیں کیا ہوگا۔ تو آج ہی جائیں اور معلومات سے بھرپور ویب سائٹس پر وزٹ کریں۔ کیونکہ اپنی ویب سائٹ بناکر پیسے کمانا آن لائن پیسے کمانے کی دنیا میں سب سے مقبول ترین طریقہ ہے most popular way to earn money online for free اور جب ایک بار گوگل کے ایڈ سنس Google AdSense اکاؤنٹ کے ذریعے ڈالرز آپ کے اکاؤنٹ میں آنا شروع ہوتے ہیں تو جیسے مزید محنت کرنے کا جنون سوار ہوجاتا ہے۔

بلاگنگ blogging

یقیناً پاکستانی نوجوان بلاگنگ کے بارے میں صرف اتنا جانتے ہوں گے کہ کسی نیوز ویب سائٹ کو کھول کر کسی اور کا لکھا ہوا بلاگ پرھ لینا بلاگنگ بس یہی کہلاتی ہے۔ نہیں جناب بلاگنگ اس سے بہت آگے کی چیز ہے اور یہ آن لائن پیسے کمانے کا سب سے آسان طریقہ ہے easy way to earn money online.

بلاگنگ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس طریقے میں آپ کو اپنی جیب سے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑتا کیونکہ بلاگرڈاٹ کام blogger.com  گوگل کی پراڈکٹ ہے جو وہ اپنے صارفین کو بالکل مفت فراہم کرتا ہے لہذا اور کیا چاہیئے جناب مفت پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھائیے اوراپنا خود کا بلاگ شروع کیجئے۔ یہ کالم بھی آپ بلاگر کی ویب سائٹ پر ہی پڑھ رہے ہیں۔ ہم اپنے آگے آنے والے کالمز میں آپ کو بتائیں گے کہ بلاگ میں گوگل ایڈ سنس کس طرح اپروو کروایا جاتا ہے اور جناب پھر نوٹوں کی بارش ہی بارش۔

یوٹیوب  YouTube

آن لائن پیسے کمانے کے اس چوتھے طریقے سے آپ سب بخوبی واقف ہیں لیکن دیکھنے کی حد تک۔ جی ہاں ہم بات کررہے ہیں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی۔ جہاں پاکستانی زیادہ تر بے تکا، فحش یا پورن مواد دیکھنے جاتے ہیں لیکن میں آپ کو یہ بتادوں کہ آپ جتنا پورن دیکھیں گے اتنا فائدہ پورن ویب سائٹس کو ہوگا کیونکہ یوٹیوب پر دیکھنے ہی کے تو پیسے ملتے ہیں۔ ایسے ہی تو پورنوگرافی کا بزنس ہرماہ اربوں ڈالر منافع نہیں کماتا۔ آپ اور ہم جیسے بیوقوف ہیں جو ویڈیوز دیکھ دیکھ کر ان کا بینک بیلنس بڑھاتے ہیں۔ 

لیکن اب وقت ویڈیو دیکھنے کا نہیں بلکہ بنانے کا ہے۔ لیکن ایک بات یاد رکھئے فحش مواد پر نہیں بلکہ کسی اچھے موضوع پر ویڈیوز بنائیے کیونکہ لوگ فحش مواد دیکھنے سے زیادہ معلومات پر مبنی ویڈیوز دیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں بس یوٹیوب پر اپنا چینل بنائیے اور اپنے خیالات اور صلاحیتوں کو لاکھوں لوگوں سے شیئر کیجئے اور یوٹیوب آپ کو اس چیز کے پیسے دے گا۔

یہ وہ چند سب سے مقبول اور آسان طریقے most popular and top way to earn money online for free at home  ہیں جن کے ذریعے گھر بیٹھے باآسانی یا دوران تعلیم اپنی پڑھائی کا خرچ پورا کرنے کے لیے پیسے کماسکتے ہیں۔ اور جب آپ آن لائن پیسے کمانے میں ماہر ہوجائیں اور پروفیشنل زندگی کا باقاعدہ آغاز کریں تو آپ انہیں بطور کیر یئر بھی آگے بڑھاسکتے ہیں۔ 

لیکن آن لائن پیسے کمانے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے بھوک۔ پیسہ کمانے کی بھوک۔ کیونکہ جب تک یہ بھوک آپ کے اندر ہوگی، آپ محنت کریں گے لہذا اپنی بھوک کو ختم نہ ہونے دیں اور آج ہی اپنی ایک نئی زندگی کا آغاز کریں۔


Here is a fluent English translation of your Urdu article. Some claims in the original (such as "100% successful" or guaranteed earnings) have been translated in a more accurate way, since online income always depends on skills, effort, and market demand.

If you'd like, I can also , with improved headings, keywords, and formatting for better search engine visibility.


Sunday, June 21, 2026

popadd for earning job

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Saturday, June 13, 2026

earnings

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل ش
ا عری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

💰 Top Earning Apps 2026

1️⃣ TikTok

Create videos and earn through Creator Rewards, gifts and promotions.

Open TikTok

2️⃣ YouTube

Earn money from ads, memberships and Shorts.

Open YouTube

3️⃣ Fiverr

Provide freelance services and earn online.

Open Fiverr

4️⃣ Upwork

Find remote jobs and freelance projects.

Open Upwork

5️⃣ Amazon Influencer

Promote products and earn commissions.

Learn More

Friday, June 12, 2026

easy online job for student

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

اگر آپ طالب علم ہیں اور ChatGPT کی مدد سے آسان کام کرنا چاہتے ہیں، تو یہ چند اچھے آپشن ہیں:

1. بلاگ رائٹنگ

  • اردو یا انگلش آرٹیکل لکھیں۔
  • ChatGPT سے SEO-friendly مضمون تیار کروائیں۔
  • Blogger یا WordPress پر شائع کریں۔
  • AdSense سے آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔

2. فری لانسنگ

  • Fiverr یا Upwork پر خدمات دیں:
    • Content Writing
    • Translation (اردو ↔ English)
    • Data Entry
    • Resume Writing

3. یوٹیوب اسکرپٹ رائٹنگ

  • ChatGPT سے ویڈیو اسکرپٹ تیار کروائیں۔
  • Faceless YouTube چینل بنا کر ویڈیوز اپ لوڈ کریں۔

4. سوشل میڈیا پوسٹس

  • Facebook، Instagram یا TikTok کے لیے کیپشن اور پوسٹس بنائیں۔
  • چھوٹے کاروباروں کے لیے Content Creator کے طور پر کام کریں۔

5. نوٹس اور اسائنمنٹ کی مدد

  • خلاصے (Summaries) بنائیں۔
  • پریزنٹیشن اور نوٹس تیار کریں۔
  • ریسرچ کے لیے ابتدائی مواد حاصل کریں۔

6. آن لائن ٹیوشن

  • ChatGPT کی مدد سے لیکچر نوٹس اور کوئزز بنائیں۔
  • اسکول کے بچوں کو پڑھا کر اضافی آمدنی حاصل کریں۔

طلبہ کے لیے بہترین اور آسان کام

  1. Content Writing (گھر بیٹھے)
  2. Data Entry
  3. Translation
  4. YouTube Script Writing
  5. Blogging

اگر آپ کی عمر، تعلیمی سطح (میٹرک، انٹر، یونیورسٹی) اور روزانہ دستیاب وقت بتائیں، تو میں آپ کے لیے ماہانہ آمدنی کے مطابق ایک آسان ChatGPT-based پلان بھی بنا سکتا ہوں۔

Wednesday, June 10, 2026

earning add

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

💵 Daily Earning Tips

Discover blogging, affiliate marketing, and online income opportunities.

🚀 Start Today

Tuesday, May 19, 2026

goole se kamahe

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


🌟 گوگل کے مفت آن لائن کورسز سے سیکھیں اور کمائیں 🌟

اگر آپ طالب علم ہیں، فری لانسر ہیں، یا آن لائن کمائی شروع کرنا چاہتے ہیں تو grow.google آپ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے۔

📚 مفت کورسز: ✔️ App Marketing
✔️ Startup Guide
✔️ Product Design
✔️ Networking Skills
✔️ Online Earning Tips

💡 نئی اسکل سیکھیں، اپنا مستقبل بہتر بنائیں، اور آن لائن کمائی کا آغاز کریں۔

#GrowWithGoogle #OnlineEarning #UrduTech #FreeCourses #Students #Pakistan

Sunday, May 17, 2026

earningway

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

💰 GPT Earning Center

Coins: 0

📢 Join WhatsApp

earning way

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

💰 GPT Earning Chat Game

Coins: 0 🪙

💳 Withdraw Coins

Friday, May 15, 2026

buy maltibrain

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

earning app

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Earn Money Online

💰 Earn Money Online

Best Earning Apps, Games & Online Income Ideas

📢 Advertisement

🎮 Play Games Online

💸 Affiliate Earning

Promote products, apps, and websites to earn commissions online. Share your referral links on WhatsApp, Facebook, YouTube, and Blogger.

Start Earning

▶️ Watch Online Earning Tips

© 2026 Earn Money Blog | Made for Blogger Website

Create your own earning blog and monetize with AdSense.

Google adsense

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

💰 Earn Money Online

h

Click below to start earning from real platforms:

fiver real earning

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Start Earning on Fiverr - Work Online & Earn Money

earning app

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

📲 Download Our Earning App

Get it on Google Play

Click button and install app to start earning online

Wednesday, May 13, 2026

food panda partner

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Monday, May 11, 2026

onlie lone le free download kare


امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


Thursday, April 23, 2026

google earnig quaction

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

bepardagi

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق اور اپن...