Showing posts with label duaa. Show all posts
Showing posts with label duaa. Show all posts

Wednesday, September 2, 2026

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
تصاویر میں لکھی ہوئی شاعری درج ذیل ہے:
**پہلی تصویر:**

بچانا ہر لمحہ ہمیں دوزخ کے شعلوں سے۔
خطاؤں کو کرنا ایسے پاک۔
دھونے سے ہوتا ہے کپڑا جیسے صاف۔
فاصلہ ہو مشرق اور مغرب کے برابر۔
رحم کرنا یا رب تو ہے بڑا صابر۔
اے اللہ تو ہم سے دور کر دے۔
گناہوں کے شیشے کو چور کر دے۔
**دوسری تصویر:**
سچ مچ ہو یا دل لگی۔
گناہوں پہ ہمیں پکڑنا نہ کبھی۔
معاف کر دینا ہمارے گناہوں کو
ہم سے جو بھی سرزد ہوئے ہو۔
اے اللہ تو ہمیں معاف کر دے۔
دونوں جہاں میں پاک کر دے۔
آگے کرے یا تو کرے ہمیں پیچھے۔
قادر ہے چاہے تو کر دے ہمیں نیچھے۔
ہماری خطاؤں کو دھونا برف کے اولوں سے۔

Thursday, June 18, 2026

duaa wazifa



امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

🤲 دعا

خوبصورت دعا پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

📖 دعا پڑھیں

Thursday, May 21, 2026

islami video

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

📽️ Islamic Movie

Watch full Islamic movie in high quality. Share with friends & family.

Wednesday, May 20, 2026

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

☪️ دعا و وظائف

☀️ دعائے حفاظت

بِسْمِ اللهِ الَّذِيْ لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
صبح و شام 3 بار پڑھنے والا اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے۔

📖 دنیا و آخرت کی بھلائی کی دعا

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں بھلائی عطا فرما۔

🌙 مشکلات کے حل کا وظیفہ

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
اے اللہ! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظلم کرنے والوں میں سے تھا۔
پریشانی، مشکل اور حاجت کے وقت یہ وظیفہ بہت مجرب مانا جاتا ہے۔

💰 رزق میں برکت کا وظیفہ

يَا رَزَّاقُ
اے رزق دینے والے
روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے رزق میں برکت کی دعا کی جاتی ہے۔

duaa wazaif

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

🤲 Daily Duaa & Wazifa

📿 Morning Dua

اَللّٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا

اے اللہ! ہم نے تیری مدد سے صبح کی اور تیری مدد سے شام کرتے ہیں۔

✨ Rizq Wazifa

يَا رَزَّاقُ

روزانہ 100 مرتبہ پڑھیں۔

Tuesday, May 19, 2026

islami poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

1- امن (Peace)

یہ پیغام امن، محبت اور بھائی چارے کے بارے میں ہے۔ اسلام ہمیں صبر، شکر اور انسانیت کی خدمت سکھاتا ہے۔

2- موسیقی اور اسلام

اسلام میں ایسی چیزوں سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے جو دل کو اللہ کی یاد سے غافل کریں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی زندگی کو قرآن اور سنت کے مطابق گزاریں۔

3- Golden Words

  • سچائی انسان کو بلند کرتی ہے
  • شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے
  • انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق ہے

4- بدعت کیا ہے؟

بدعت وہ نیا طریقہ ہے جو دین میں بغیر قرآن و حدیث کے دلیل کے شامل کیا جائے۔ ہمیں دین کو اصل صورت میں اپنانا چاہیے۔


Allah hum sab ko seedha raasta dikhaye aur hidayat ata farmaye. Ameen.

ebatat

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

🤲 Prayer of Forgiveness | دعاۓ مغفرت 🤲

اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی عطا فرما۔ ہمیں اپنی رحمت اور ہدایت کے راستے پر چلا۔ قیامت کے دن ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما۔ ہماری قبروں کو نور سے بھر دے اور ہمیں جنت الفردوس نصیب فرما۔

یا رب العالمین! ہمارے والدین، بچوں، خاندان اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا کر۔ ہمیں ہر لمحہ تیرا ذکر کرنے والا بنا دے۔

اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے! ہمیں قیامت کے دن کامیابی عطا فرما۔ ہماری شکست کو کامیابی میں بدل دے۔ ہمیں اپنی رضا اور جنت کا مستحق بنا۔

یا اللہ! پوری دنیا کے مسلمانوں پر رحم فرما۔ ہم سب کو بخش دے، اور ہمیں اپنی محبت اور عبادت میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔

Sunday, May 17, 2026

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل

Shukrana e Naymat

Kalsoom Parveen — 18 January 2018

Beautiful Islamic bayan and reminder about shukr (gratitude) and Allah’s blessings.

▶ Watch on YouTube
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Friday, May 15, 2026

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
🌙 Duaa & Hamd

🤲 دعا

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا

🕋 حمد

الحمدُ للهِ ربِّ العالمين، الرحمنِ الرحيم، مالكِ يومِ الدين

✨ Daily Islamic Duaa & Hamd Widget ✨

dounate us

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

💖 Support & Donate

Your support helps us create more Islamic content, poetry, and widgets.

📱 EasyPaisa

+92 348 2109994

🌍 Western Union

Contact Number:
+92 348 2109994

جزاک اللہ خیراً ❤️

Thursday, May 14, 2026

jadoo karwana gunah


امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Wednesday, May 13, 2026

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل

🌙 حمد و دعا 🌙

ہر سانس میں تیرا شکر یا رب العالمین
ہر لمحہ تیری حمد میں ہو میری زمین

اے ربِ کریم! ہمیں اپنی رحمت میں رکھ
ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے بھر دے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے

شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Saturday, April 25, 2026

donate us






امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Saturday, April 18, 2026

poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل https://picasion.com/gl/lE3u/
https://picasion.com/gl/lE3u/ شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Zameen hain jis ki bakht 

Shukriya aae Khuda

Dikha diya  haq ka rahsta


 


towbah  ke sikhade hame andaz

Rehmtow ka ker de Yarab aaghaz

Khol de towbah ke waste aasman

khoshiyow or rehmtow se bher de ye jahan 

Towbah ke sikha de hame wo alfaz

ker le Yarab qabool hamari tow namaz

khilade hamari khushiyow ki kaliyah

Zilato roswahe ki dour ker galiyah

Elahi aesi olfat ker hame aatah 

k her lamha qalb kerta rahe duaa

Sikha hame aese haroof duaa k

Roteh ohhe nikle lafz eltaja k

Towbah ke sikha de hame andaz

Rehmatow ka ker de Yarab aaghaz

 

Shukriya aae khuda

De diya wo jahan

Chal pare jaha qadam

Tera hain jahan karam

jhuk gahi ye jabeen

Mil gahi wo kitab

Talib hain her makeen 

shukriya aae khuda

Jhuk giya her aaza

zuban ko dikha diya

Rasta banadiya

k ye hi hain charagh wo
Yehi se sab gunah ko dhow

Shukriya aae Khuda

De diya wo lamha

Quran ko apna liya 

Rasta wo paliya

Ziker tera main karow

                                                        Her lamha jo main parhow

Shukriya aae Khuda

Sikhadi wo duaa

Hath ho zuban ho 

ya ho dil ki justajow

Dikha diya haq ka rah

Shukriya aae Khuda

Ajzana awaz main 

Ward k aghaz main

Nafs thura khenche ga 

Dil main dar phenke ga

Mat edher aana

Chuth jae ga zamana

Baghana aese lamhat ko

Jaganah apni samahat ko

k ye hi hain wo darakht 

Zameen hain jis ki bakht 

Shukriya aae Khuda

Dikha 


Monday, April 6, 2026

dunate us



امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Monday, October 13, 2025

help you

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Tuesday, September 16, 2025

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے مت

towbah  ke sikhade hame andaz

Rehmtow ka ker de Yarab aaghaz

Khol de towbah ke waste aasman

khoshiyow or rehmtow se bher de ye jahan 

Towbah ke sikha de hame wo alfaz

ker le Yarab qabool hamari tow namaz

khilade hamari khushiyow ki kaliyah

Zilato roswahe ki dour ker galiyah

Elahi aesi olfat ker hame aatah 

k her lamha qalb kerta rahe duaa

Sikha hame aese haroof duaa k

Roteh ohhe nikle lafz eltaja k

Towbah ke sikha de hame andaz

Rehmatow ka ker de Yarab aaghaz



Sunday, August 31, 2025

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق




دعا
 - دن قیامت یارب ہمارا اظہار بن جانا

-  تیرا ہی آسرا چاہیے ملے  ہمیں  دونوں زمانہ
  - توحید کے راستے پر چلا ہمیں ایسے

-  راہ پہ پہاڑ تو نے جمائے ہو جیسے
 - تیرے آگے حاضر ہو جب ہم سب
 - شرمندگی سے گڑھی ہو آنکھیں ہماری رب
 - یارب تو ہمارے لیے ستاربن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - رحمت اپنی کرنا گناہوں کے حساب پر
 - نظرکرم ڈالنا عملوں کی کتاب پر
 - یارب تو ہمارے لیے غفار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - شرک ہو یا ہو بدعملی کی سوغات
 - کبھی نہ پیدا ہونے دینا ایسے کوئی حالات
 - یارب ہمیشہ ہمارے لیے پیار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیےملے ہمیں دونوں زمانہ
 - کبھی نہ آئے ایسا لمحہ کہ تمھیں نہ پکارے
- کہ ڈھونڈتے پھرے ہم دوسروں کے سہارے
 - اسی لمحہ ہمارے لیے جبار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - اپنے سایے کے نیچے جگہ ہمیں دینا
 - گناہوں کا نکل رہا ہو جسم سےگر گہنا
 - یارب تو ہمارے لیے پیار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے  ہمیں دونوں زمانہ
 - ترازو کے لمحات  میں دینا یارب ساتھ
 - گرنے لگے توجہنم میں پکڑ لینا ہاتھ
 - اسی لمحہ ہمارا تو اقرار بن جانا
 - عزیز احباب ہو یا اولاد میری
 - ہمیشہ کرتے رہے ہم بندگی تیری
 - اسی ادا پہ یارب تو پیار بن جانا
-  تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - دنیا میں بھی ملتا رہے ہمیشہ تیرا پیار
 - دن قیامت بن جانا ہمارا تو قرار
 - یارب تو ہمارے واسطے اظہار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہئیے ملے ہمیں دونوں زمانہ

Sunday, November 24, 2024

Duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل



script async src="https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-9408835479417755" crossorigin="anonymous"> شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق اور اپن...