Place this code where you want an ad to appear. Do this for each individual ad unit, on every page. The Message: duaa

Sunday, August 31, 2025

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

دعا
 - دن قیامت یارب ہمارا اظہار بن جانا

-  تیرا ہی آسرا چاہیے ملے  ہمیں  دونوں زمانہ
  - توحید کے راستے پر چلا ہمیں ایسے

-  راہ پہ پہاڑ تو نے جمائے ہو جیسے
 - تیرے آگے حاضر ہو جب ہم سب
 - شرمندگی سے گڑھی ہو آنکھیں ہماری رب
 - یارب تو ہمارے لیے ستاربن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - رحمت اپنی کرنا گناہوں کے حساب پر
 - نظرکرم ڈالنا عملوں کی کتاب پر
 - یارب تو ہمارے لیے غفار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - شرک ہو یا ہو بدعملی کی سوغات
 - کبھی نہ پیدا ہونے دینا ایسے کوئی حالات
 - یارب ہمیشہ ہمارے لیے پیار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیےملے ہمیں دونوں زمانہ
 - کبھی نہ آئے ایسا لمحہ کہ تمھیں نہ پکارے
- کہ ڈھونڈتے پھرے ہم دوسروں کے سہارے
 - اسی لمحہ ہمارے لیے جبار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - اپنے سایے کے نیچے جگہ ہمیں دینا
 - گناہوں کا نکل رہا ہو جسم سےگر گہنا
 - یارب تو ہمارے لیے پیار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہیے ملے  ہمیں دونوں زمانہ
 - ترازو کے لمحات  میں دینا یارب ساتھ
 - گرنے لگے توجہنم میں پکڑ لینا ہاتھ
 - اسی لمحہ ہمارا تو اقرار بن جانا
 - عزیز احباب ہو یا اولاد میری
 - ہمیشہ کرتے رہے ہم بندگی تیری
 - اسی ادا پہ یارب تو پیار بن جانا
-  تیرا ہی آسرا چاہیے ملے ہمیں دونوں زمانہ
 - دنیا میں بھی ملتا رہے ہمیشہ تیرا پیار
 - دن قیامت بن جانا ہمارا تو قرار
 - یارب تو ہمارے واسطے اظہار بن جانا
 - تیرا ہی آسرا چاہئیے ملے ہمیں دونوں زمانہ

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

daily hadees

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق