Showing posts with label Quran urdu transletion. Show all posts
Showing posts with label Quran urdu transletion. Show all posts

Friday, October 9, 2026

bepardagi

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور پہلی جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو، اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، 
سورۃ الأحزاب، آیت ۳۳۔ 
 اس آیت سے ملتی ہیں ہمیں جو  معنی، 
گھروں سے مت نکلیں عورت لایعنی۔ 
گھر میں  عورت کا اصل داٸرہ عمل
  گھرہی سے ہوتی ہے عورت مکمل۔
دوسرا ہے، مطلب وقار سے رہو، ٹکنے والی کو ملتی ہیں رحمتیں سو،
 پیارے حضور پر نازل ہوئی جب یہ آیات،
 اس طرح ہو جائے گی مرد پر اور عنایات۔ نبی بار سکھیا ایک خود سے سوال، اس آیت سے بن جائے گا مردوں بھی باکمال۔ لوٹ کر لے جائے گا مرد سری۔ پہلے ہی ثواب دیا اوٹوں میں کھلت۔ کرتا ہے مرد خدا، میں بڑے کم، آخر میں بھی لے لے گا اونچا مقام۔ کرے عورتیں ایسا کیسا عمل کہ ہو جائیں ہم بھی اجر میں مکمل، ہمیں بھی ملے وہ جائیںیں برابر اجر، مگر نہ ہو کذاں نماز فجر۔ جو عام فرمایا ہمارے حضوروں نے، حکم زات آیات قرآنی میں، گھروں بچوں کو لیںگی سنبھال، نہیں آنے دیںگی کوئی بھی جمال، مرد کو بھی اس طرح نہ ہو، کوئی خطرہ کے نہیں گزارتی، پیچھے بھی تو وقت سترا۔ جو ہوتی رہی گی خواتین حکم ملتی نہاں، اللہ کی راہ میں لڑو دلجمعی سے علم جوار، پیار میں پھرو گی برابر جتنا آرام، شکنتے ہی فلسرات خمار۔ عورت ہے مستور یعنی کہ کابل، نبی کی حدیث کا نہیں ہے کوئی مقابل، گھر سے نکلوانی تو شیطان ہے تاپتا، غیر محرم کی نظر میں عورت عورتی فاختہ۔
اللہ تعالٰی فرماتا ہے
اے نبی! اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنی چادروں کا کچھ حصہ اپنے اوپر لٹکا لیا کریں۔ یہ اس بات کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انہیں ایذا نہ دی جائے، اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
(سورۃ الأحزاب: 59)
 * بچپن سے ہی دیکھا ماں کو بے پردہ
 بن سنور کرنکلتی تھی میری ماں فردا
 * گھر سارے میں رہتی ہر وقت گہما گہمی
والدہ کی بے پردگی سے ابو بن گئے وہمی
 * ماں کی بے پردگی سے آئی گھر میں دولت
تعلقات کی بنیاد پر ملتی سب سے مہلت
ماں کی خوبصورتی کی تھی ہر طرف دھوم
 ادھی دنیا جا کر میری والدہ ائی گھوم
 غرض کے بے پردگی سے تھی صرف والدہ کی حکمرانی
 بے پردگی سے مشہور تھی ہر طرف اس کی جوانی 
عقل سمجھ نہ پاتی اکثر یہ باتیں
 کس لیے ہوتی  گھر میں اکثر راتیں 
مخلوق مجالس کا ہوتا  اہتمام خوب روشن ہوتی ہے ہمارے گھر کی شام 
والد صاحب کی انکھوں میں دیکھتی اکثر پانی 
سوال کرنے پر ملتا جواب خاموش  بیٹا رانی
 اسی ماحول میں پلتے پلتے ہو گئی میں جوان
 گلوکاری میں رکھا  قدم تعلیم کے دوران
بےپردگی سے ہوٸی اک اور بیٹی تباہ
خدارا اپنی اولاد سے دور کرو یہ گناہ
بےپردگی سے پکڑی میں نے ٹیرھی لاٸن
، ایک دن کر دیۓ گلو کاری کے لیے سائین۔
ماں منہ سے نکلتے اکثر یہ الفاظ، کتنی پیاری بیٹی ہے میری، مسز اعجاز۔
باپ اور بھائی کرنے لگے تقاضا، بنا لیے ہم نے بہت سے پلازہ۔
گلوکاری کے واسطے مت نکال بیٹی صاعقہ  
نہیں اچھا ہوگا تیرے لیے فاعقہ 
ماں نے مگر کی یہاں بھی من مانی، 
آیات الہی کے انکار سے ہوئی خراب جوانی۔

اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور پہلی جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو، اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، 
سورۃ الأحزاب، آیت ۳۳۔ 
 اس آیت سے ملتی ہیں ہمیں جو  معنی، 
گھروں سے مت نکلیں عورت لایعنی۔ 
گھر میں  عورت کا اصل داٸرہ عمل
  گھرہی سے ہوتی ہے عورت مکمل۔
دوسرا ہے، مطلب وقار سے رہو، ٹکنے والی کو ملتی ہیں رحمتیں سو،
 پیارے حضور پر نازل ہوئی جب یہ آیات،
 اس طرح ہو جائے گی مرد پر اور عنایات۔ نبی بار سکھیا ایک خود سے سوال، اس آیت سے بن جائے گا مردوں بھی باکمال۔ لوٹ کر لے جائے گا مرد سری۔ پہلے ہی ثواب دیا اوٹوں میں کھلت۔ کرتا ہے مرد خدا، میں بڑے کم، آخر میں بھی لے لے گا اونچا مقام۔ کرے عورتیں ایسا کیسا عمل کہ ہو جائیں ہم بھی اجر میں مکمل، ہمیں بھی ملے وہ جائیںیں برابر اجر، مگر نہ ہو کذاں نماز فجر۔ جو عام فرمایا ہمارے حضوروں نے، حکم زات آیات قرآنی میں، گھروں بچوں کو لیںگی سنبھال، نہیں آنے دیںگی کوئی بھی جمال، مرد کو بھی اس طرح نہ ہو، کوئی خطرہ کے نہیں گزارتی، پیچھے بھی تو وقت سترا۔ جو ہوتی رہی گی خواتین حکم ملتی نہاں، اللہ کی راہ میں لڑو دلجمعی سے علم جوار، پیار میں پھرو گی برابر جتنا آرام، شکنتے ہی فلسرات خمار۔ عورت ہے مستور یعنی کہ کابل، نبی کی حدیث کا نہیں ہے کوئی مقابل، گھر سے نکلوانی تو شیطان ہے تاپتا، غیر محرم کی نظر میں عورت عورتی فاختہ۔

Thursday, October 8, 2026

haya or parda

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



پردہ اور عورت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب تمہیں حیا نہ رہے تو پھر جو چاہو کرو۔‘‘ صحیح بخاری، حدیث 6120
چادرہے سادہ اور حیا دارلباس دیکھنے والا جان لیتا ہے آئے گی نہ پاس،
 زنا کی پہلی بنیاد ہے بے پردگی، پڑتی ہے نگاہ چہرہ پرہر فرد کی۔ پردے میں موجود ہو شریف یا کوئی طواٸف،
 مرد بھی نہیں چھیڑتاکٸی ہونا میری لاٸف۔
 پردہ ڈھانپ لیتاہراچھی بری عورت کو 
کالی  ہویا بھینگی ہو یا گوری خوبصورت ہو۔

 بڑی بڑی بدمعاشی کا پردہ ہے ڈھال،
 بات ہے صرف چہرے کی، دیکھتا ہے کون چال
پردہ اور عورت کا آپس میں ناتا، بےپردہ عورت کے پیچھے، ہر کوئی گاتا،
 پردہ دار عورت پر ہوتی ہے خدا کی رحمت، 
بے پردہ عورت بھگتتی ہے خدا کی زحمت،
 بیٹیاں بھی اپناتی ہیں ماں کے طور طریقے
  پردہ دار ملتے ہیں حیا کے سلیقے
۔ پھلوں کو بھی دیا ہے خدا نے حجاب ،
 پردے والا بادام  ہی لگتا ہے لاجواب،
 خدا را نہ اتاریے آپ اپنا حجاب،
 زمانے بھر کے مردوں کو کیوں کرتی ہیں خراب۔
پردے والی عورتوں چاہے کتنی ہو گناہ گار،
ہوتے ہے طاری چہرے پر حیا کے اثرات
عملوں میں موجود ہو چاہے کتنا اندھیرا گھپ
 پردے کی طرح اس کے گناہ جاتے ہے چھپ،  

Sunday, October 4, 2026

haya Iman

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت 


کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقاغوا زنا خودکشی کے کیس
عورت نے نکال لیا ہے اپنا جو فیس
 ساتھ میں کر لیا  ہے سنگار کا اضافہ، 
معاشرے میں پھیل گیا ہے عاشقی کا لفافہ
 زنا پیدا کرنے کے سب یہی ہیں اسباب،
 آیاتِ الہی کے انکار سے ملتا ہے یہی جواب۔
 آیاتِ الہی کے انکار سے ہوتی ہے رسوائی،
 جسم ہمارا دے گا اس بات کی گواہی۔
پھر حیا ہونے لگا معاشرے سے رخصت 
عاشقی اور بے راہ روی کی بڑھنے لگی الفت
زنا کی طرف لے جانے والے بنتے ہے یہی اسباب،
قرآن نے سمجھا دیے ہیں زندگی کے آداب۔
آیاتِ الٰہی سے جو منہ موڑ لیتا ہے،
وہ اپنے لیے رسوائی کا در کھول لیتا ہے۔
حیا عورت کا زیور، پردہ اس کی شان،
پاکیزگی سے روشن ہوتا ہے ایمان۔
جو حکمِ الٰہی کو دل سے مان لیتا ہے،
وہ دنیا و آخرت میں عزت پاتا ہے۔
کل جسم ہمارا بھی گواہی دے گا،
ہر عمل کا حساب سامنے آ جائے گا۔
نہ چھپ سکے گا کوئی راز، نہ کوئی بات،
اللہ کے حضور ہوگی ہر عمل کی بات۔
پس آؤ حیا کو اپنی پہچان بنائیں،
اللہ کے احکام کو دل سے اپنائیں۔
پردے کو عزت، پاکیزگی کو شعار کریں،
اور رب کی رضا کے لیے زندگی گزاریں۔

Friday, September 25, 2026

music haram

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ۔"
— سورۃ التحریم، 66:6
کیبل ٹیوی ڈش کا غلط استعمال اور ہماری اولاد
بنا رہے ہے خود ہم بچوں کی کیا بنیاد
تلاوت کی جگہ دے گے ہم بچوں جب گیت،
ختم ہوگی وہی پر اسلام کی ریت
گانے کی آواز پر ہوگی جب صبح۔
گانے کی آواز پر بچہ رہے گا ڈوبا
بچپن سے ہی بنتی ہے بچوں کی بنیاد
موسیقی سے کیا میں نے بچوں کا بچپن برباد۔
گھر میں جیسے داخل کیا کیبل اور ڈش
موسیقی کے گانے کرتا نہ کوٸی مس
گھر میں فورُاختم ہوٸی نماز کی عادت،
ختم ہونے لگی گھر میں خدا کی عبادت۔
موسیقی کی ترقی بنی آج کی کیبل،
بچوں کے لیے سجا دی میں نے فحاشی کی ٹیبل۔
برائیوں کے راستے کے سارے دروازے لیے کھول،
ہر وقت بجنے لگا ساز باجا اور ڈھول
ہونے لگے بند خدا کی رحمت کے دروازے،
بدنامیوں اور بہتان کی گھر آنے لگی آوازے
قرآن پاک سے دور ہوا ہر میرا بچہ
ماحل مل رہا تھا ایسا وہ بھی تھا سچا
اپنی خودغرضی سے اتنا ہوا میں اندھا،
ایجادات کے غلط استعمال سے خود کیا ماحول گندا
شیطانی سحولیات میں نے کر دی عام،
اولاد کو ملنے لگا فحاشی کا جام۔
بچے ہو گئے شروع غلط راستوں پر چلنا،
دوستوں! گھر میں کبھی موسیقی نہ داخل کرنا۔
image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen shairy big big likho

Saturday, September 19, 2026

zakaat

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقزکات ادا کرنے کے خوبصورت اثرات، آتی نہیں کبھی بھی کاروبار پر رات۔ ایسے لوگوں کے دروازے رہتے ہمیشہ کھلے، کبھی نہیں ہوتے بند ان کے چولھے۔ کاروبار کو رہتا ہے چمک چمک ریل پیل، چمک ریل پیل۔
کاربار بھی رہتا ہمیشہ جگمگ جگمگ کبھی نہیں ڈرا سکتا ان کو کوئی ٹھگ حلال روزی کی لذت ہوتی ہے عجیب ایسے گھر نہیں جاتا کوئی خالی کوئی غریب اس در سے جاتا نہیں خالی کوئی غریب۔
وقات کا کنیت کے فائدے ہیں نوکھے، جوانی میں نہیں جاتی اولاد ان کی کوٹھے، بچپن میں اولاد کو مٹتا راستا، بری عادات سے نہیں رہتا ان کو واسطہ۔


تربیت کے سارے رنگ ملتے ہیں، تربیت کے سارے رنگ ملتے ہیں۔ ماں باپ میں ہوتے کبھی رسائی سے رنگ، نہ یہ اولاد میں آتے، ہم بھی نہیں، ہو سکتا کوئی بھی تاغوت۔ فرد کے اولاد کی تربیت کا سلیقہ، زکات کی ادائیگی میں آتا ہے طریقہ۔
چھوٹی موٹی خامی یا تو ہوتی ہیں طبیعت کا حصہ۔ زکاۃ ادا کرنے سے نہیں بنتا کوئی فاش گناہ۔ غرض کہ زکات ادا، ارد کی اوقات کی ادائیگی ہے فائدہ مند۔ ایسے لوگوں میں نہیں آتا کبھی بھی کوئی گھان۔ ساری یہ وجہ ہوتی ہے زکات کی صرف پیسوں کی ہوتی نہیں کبھی ان میں کوئی حرص۔

زکواة ادا کرنے کے خوبصورت اثرات،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے… ان میں زکوٰۃ ادا کرنا بھی شامل ہے۔
صحیح بخاری: 8،
آتی نہیں کبھی بھی کاروبار پر رات۔
ایسے لوگوں کے دروازے رہتے ہمیشہ کھلے،
کبھی نہیں ہوتے بند ان کے چولھے۔
کاربار بھی رہتا ہمیشہ جگمگ جگمگ
کبھی نہیں ڈرا سکتا ان کو کوئی ٹھگ
حلال روزی کی لذت ہوتی ہے عجیب
اس در سے جاتا نہیں خالی کوئی غریب۔
زکواة کی آداٸیگی کے فائدے ہیں انوکھے،
جوانی میں نہیں جاتی اولاد ان کی کوٹھے،
بچپن میں اولاد کو ملتا ہے ایسا راستہ
بری عادات سے نہیں رہتا ان کو واسطہ۔
نہ ہی اولاد میں آتا ہے عمل لوط،
حاوی بھی نہیں ہو سکتا کوئی بھی طاغوت۔
غرض کہ اولاد کی تربیت کا سلیقہ،
زکواة کی ادائیگی سے آتا ہے طریقہ۔
چھوٹی موٹی خامیاں تو ہوتی ہیں طبیعت کا حصہ۔
زکواۃ ادا کرنے سے نہیں بنتا کوئی فحش قصہ
غرض کہ زکات کی ادائیگی ہے فائدہ مند۔
ایسے لوگوں میں نہیں آتا کبھی بھی کوئی گند۔
ساری یہ وجہ ہوتی ہے زکات کی صرف
پیسوں کی ہوتی نہیں کبھی ان میں کوئی حرص۔ image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen


bidaat

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی بات نکالی جو اس میں سے نہیں، وہ مردود ہے۔"
صحیح بخاری 2697،
حیات تھے جب ہمار ے رسول ﷺ
کسی کی وفات پر نہ تھے ان کے اصول
کہ آج تو قل ہے پکے گی بریانی
بانٹے گی اسے صرف ہماری نانی
اب تو چالیسوے کا خرچ ہے زیادہ
اس رسم کو نہیں بنا سکتے ہم لوگ سادہ
ناک ہماری توکٹ جاۓ گی
دنیا میں عزت ہماری ہٹ جاۓ گی
حضور رسول نے دیا انہیں بدعت کا نام،
بدعتی گروپ کو نہ ملے گا حوض کوثر کا جام،
ایک پیالہ پینے سے ہو جائے گی پیاس ختم،
قرآن و سنت کی نافرمانی سے ہم کر رہے ہیں ستم
جہاں، فضول رسموں روایتوں کو دیا جاتا ہے سنت کا نام،
اسلام کو کر رکھا ہے انہوں نے خوب بدنام،
اسلام میں کر رکھا ہے فضول رسموں کا اضافہ،
بدعتی کاموں کو سمجھتے لوگ کہ ملے گا منافع۔
شفاعت نہ مل سکے گی ہمیں پھر رسول کی۔
ابھی سے قدر کر لو نبیﷺ کے اصول کی
big likho image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen

Thursday, September 17, 2026

اغوا

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

اغوا، خودکشی اور زنا،
بناؤ سنگھار، بے پردگی سے ہوئی وہ فنا۔
حیا کو چھوڑ کر جو چل پڑے بے راہ راہ،
پھر زندگی میں رہ نہ پائے سکون و پناہ۔

اخبار میں معمولی سی لکھی تھی وہ خبر 

بے پردگی سے ہوئ

 ہونٹوں پر، میرون کلر کی سرخی کا رنگ 

پہنی ہوئی شرٹ اس نےبہت تنگ

، کندھے پر لٹک رہی تھی باریک سی پٹی،

 لباس سے لگ رہی تھی کوئی انگریزی جٹی، 

 بڑے حروف میں لکھا تھا نام مس عاسمہ، 

کرے گا جو بھی مجرم کا خاتمہ،  دوں گا اسے میں دس لاکھ کے بانڈ، 

اغوا کر کے لے گئے اسے کہیں سانڈ۔

 دوسری رات لکھی تھی اخبار میں نئی تفصیل

 والدین کیوں دے رہے ہیں لڑکیوں کو ڈھیل، 

مجرم کا لکھا تھا سوال اخبار میں، 

بٹھایا تھا میں نے اسے کار میں۔

عورت کے لیے حد
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ
"اور اپنے گھروں میں ٹک کر رہو، اور پہلی جاہلیت کے زمانۂ کی طرح اپنی زینت کی نمائش نہ کرو، نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔"
سورۃ الاحزاب 33:33
پنڈلیوں تک موجود تھی، اس کی پینٹ۔
بہت چھڑک کرآئی تھی یہ اپنا سینٹ،
ناخنوں میں لگی تھی میرون نیل پاش۔
ظالم کا جسم تو دیکھ دوست اے طالش،
لڑکوں کے گروپ سے آئی یہ آواز،
بجنے لگا وہاں سے سیٹھیوں کا ساز
بناو سنگھار سے ہل گیا میرا پھر دل۔
لفٹ لینے پر لے گیا میں اسے اپنی مل،
وہاں بنائی میں نے محبت کی
کہانی
سنوار دی میں نے اس کی جوانی،
بے پردگی اور بناو سنگھار کا ملا یہ نتیجہ،
تباہ و برباد ہو گئی ایک اور فریدا۔
اللہ کی آیات میں ایک عزت ہے پوشیدہ،
بن ٹھن کے نکلے گی جب مس فریدا،
بےپردگی کا ہو جب اس پر مرض،
جسم سے اتارے گی بےپردگی کا قرض،
اغوا زنا اور خودکشی کے کیس،
عورت نے جو نکال لیا ہے باہر اپنا فیس،
گناہ پیدا کرنے کے یہی سب ہے اسباب،
آیاتِ الہی کے انکار سے ملتا ہے یہی جواب، image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen ourat ki pic small karo shairy big likho
tall tall or beautiful banaho

اخبار میں معمولی سی لکھی تھی وہ خبر 

بے پردگی سے کھودی اس لڑکی نے اپنی قبر 

پہلے صفحے پہ موجود تھی فل سائز تصویر 

بے پردہ عورت کو نہیں ٹوکتا شاید ان کا ضمیر۔

 بالوں کے سٹائل سے لگ رہی تھی مرد 
بک سٹائل پر کھڑے تھے اکٹھے کئی فرد 
کانوں میں لٹک رہا تھا ایس کا لفظ 
حسن سرور سے چل رہی تھی ہر کسی کی نبض 
ہندو عورت کی تھی ماتھے پر بندیا
 نشیلی آنکھوں سے لگ رہی تھی آ رہی ہیں نیندیاں۔

 کھودی اس لڑکی نے اپنی قبر پہلے صفحے پہ موجود تھی فل سائز تصویر بے پردہ عورت کو نہیں ٹوکتا شاید ان کا ضمیر۔


Monday, September 7, 2026

jinaat

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقWorked for 58s
جنات کون ہیں؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جنات سے متعلق عام غلط فہمیاں
جنات اور توہم پرستی
جنات سے حفاظت کے مسنون طریقے

جی، تصاویر کا متن لکھ رہا ہوں:



اللّٰهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ
اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔
— سورۃ الزمر، آیت 62
جنات کون ہیں؟
جنات کی مجال کہ روک سکے کسی کی شادی
یا کرے کسی کے گھر کی جنات بربادی
چل رہا ہے ہر طرف اللہ کا نظام
اللہ کے احکام کو پورے کرتے ہیں یہ غلام
ان سے بچنے کے طریقے ہے رسول ﷺ نے بتائے
آزان کے الفاظ سے جنات کو بھگاۓ
تبھی ان بلاؤں سے ملے گی نجات
غلاموں سے ڈر کر بگاڑوں نہ اپنی ذات
جو مخلوق ہے مائع اور ہوا
کیا کر سکتی ہے تمہارے ساتھ ادا
جنات تو ہوئے ہم جیسے ڈرپوک
مت پالو انسانوں تم یہ روگ
کہ بیٹے نہیں یا نوکری نہیں
گھر بنانے کو چھوکری نہیں
آج لگتا ہے ادھر
لگتا ہے ادھر جناتی اثر
بخار نہ ٹوٹنے کی ہو وجہ سمجھ آئی
اس پر کوٸی جننی ہے آٸی
یہ ساری ہے توہم پرستی کی باتیں
جن جنات نہیں روک سکتے ہماری ساعتیں
یہ سب ہے شیطانی باتیں
جن جنات بھی ہے اللہ کی مخلوق
قیامت کو مٹ جاۓ گا سارا شیطانی جھوٹ
دوسروں سے ڈرنا شرک ہے بہت بڑا
یارب اس شرک سے ہم سب کو بچا image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen


14

جنات تو ہوئے ہم جیسے ڈرپوک
مت پالو انسانوں یہ روگ
کہ سارا یہ گھر مگر مفند
کہ نہیں گئے اگر آج ہم صدر
کہ جنات کی روک ٹوک کا یہ نتیجہ
کہ ادھروں سے لڑائی آج میں حبیبہ
کہ بیٹے نہیں یا نوکری نہیں
گھر بنانے کو چھوکری نہیں


16

آج لگتا ہے ادھر
لگتا ہے جناتی اثر
بخار نہ ٹوٹنے کی ہو وجہ سمجھ آئی
بڑی بوڑھی سمجھاتی رہی اس میری
سہیلی
تانے کون کا جادو جیرا پن ہے
پڑوس کا اسے بند مت کہنا
سر درد چپت گیا ہے شادی تمام
جو مخلوق ہے مانگ اور ہوا
کیا کر سکتی ہے تمہارے ساتھ ادا
مالک کل ہے صرف ہمارا رب
ڈرے صرف اللہ سے باقی مخلوق ہے سب


16

یہ ساری ہے توہم پرستی کی باتیں
جن جنات نہیں روک سکتے ہماری ساعتیں
ہر لمحہ پہ قادر ہے صرف اللہ کی ذات
ہر لمحہ پہ قادر ہے صرف اللہ کی ذات
جن جنات بھی ہے اللہ کی مخلوق


17

ڈراؤے اور وسوسے ہیں صرف شیطانی عمل
اللہ اور رسول کی باتوں پر کرے عمل
ایمان کی طاقت بڑھے گی اتنی زیادہ
کوئی جن نہ کر سکے گا آپ کو آمادہ
کہ ساری طاقتیں ہیں صرف جنات کے پاس
دل میں جاگے گا پھر یہ ہی احساس
کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی نہیں ہستی
قائم کی ہے اسی نے ساری بستی


18

اچھا کرے یا برا کرے وہ ہی ہے قادر رب
منٹوں میں اڑا دے دنیا کی مخلوق سب
ساری مخلوق ہے اسی کی محتاج
غلط راہ دکھا رہا ہے آج کا سماج
جن اور جنات کو دے رہے وہ حسیت
کہ تقدیر ہماری بناتے میں انہی کی ہے اہمیت
جو مخلوق ہے مٹی اور ہوا
کیا کر سکتی ہے تمہارے ساتھ ادا
مالک کل ہے صرف ہمارا رب
ڈرے صرف اللہ سے باقی مخلوق ہے سب


17

دوسروں سے ڈرنا شرک ہے بہت بڑا
یارب بند کر شرک کی ہر راہ
جنات کی زمین مجال کہ روک سکے کسی کی شادی
یا کرے کسی کے گھر کی بربادی
چل رہا ہے ہر طرف اللہ کا نظام
اللہ کے احکام کو پورے کرتے ہیں یہ غلام
ان سے بچنے کے طریقے ہے رسول ﷺ نے بتائے
اللہ اور رسول ﷺ کی پکڑے ہم رائیں
تبھی ان بلاؤں سے ملے گی نجات
غلاموں سے ڈر کر بگاڑوں نہ اپنی ذات


پناہ

پناہ مانگ لے جب اللہ سے ہم
خوشی وہ ہی دیتا ہے اور دیتا ہے وہ ہی غم
دور ہوتے ہیں پھر شیطانی ہر وسواس
ساری مخلوق ہے اللہ کی، کیا بدنام
جن جنات تو ویسے ہی ہے بدنام

نوٹ: چند جگہ تصاویر دھندلی/کٹ ہوئی ہیں، اس لیے وہاں متن پوری طرح واضح نہیں تھا۔


جی، میں نے تصاویر کا متن لکھ دیا ہے۔ بعض الفاظ تصویر کی دھندلاہٹ کی وجہ سے اندازاً لکھے ہیں:

یہ ساری ہے توہم پرستی کی باتیں
جن جنات نہیں روک سکتے ہماری ساعتیں

خوشی کی گھڑی ہو یا غم کے حالات
ہر لمحہ پہ قادر ہے صرف اللہ کی ذات
جن جنات بھی ہیں اللہ کی مخلوق
دیا ہے سب کو اللہ نے روب

16-


---

ڈراؤے اور وسوسے ہیں صرف شیطانی عمل
اللہ اور رسول کی باتوں پر کرے عمل
ایمان کی طاقت بڑھے گی اتنی زیادہ
کوئی جن نہ کر سکے گا آپ کو آمادہ
کہ ساری طاقتیں ہیں صرف جنات کے پاس
دل میں جاگے گا پھر یہ احساس
کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی نہیں ہستی
قائم کی ہے اسی نے ساری بستی

17-


---

اچھا کرے یا برا کرے وہ ہی ہے قادرِ رب
منٹوں میں اڑا دے دنیا کی مخلوق سب
ساری مخلوق ہے اسی کی محتاج
غلط راہ دکھا رہا ہے آج کا سماج
جن اور جنات کو دے رہے وہ حیثیت
کہ تقدیر ہماری بناتے میں انہی کی ہے اہمیت
جو مخلوق ہے مائع اور ہوا
کیا کر سکتی ہے تمہارے ساتھ ادا
مالکِ کل ہے صرف ہمارا رب
ڈرے صرف اللہ سے، باقی مخلوق ہے سب

18-

Sunday, September 6, 2026

haram kamahi

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


حرام مال کھانا
"اور آپس میں ایک دوسرے کا مال ناحق طریقے سے نہ کھاؤ۔"
(سورۃ البقرۃ: 188)
حرام کمائی سے داخل ہوئی اس گھر رات
حرام کماٸی سے ہوا وہ ذلیل وخوار
 رحمت سے دوری ملی اور ملنے لگی ہار
اپنی زبان سے دینے لگا بیوی کوپروانہ
اچھی اسے لگنے لگی ہر دوسری فرزانہ
ناشکرا پن ہو گیا اس کے گھر داخل
اس سے باہر نکل گئے نماز اور نوافل
بیٹے کی بیماری نے دل دیا ہلا
توبہ استغفارنے رب دیا ملا
اب وہاں کمائی میں شامل نہیں حرام
سکون و اطمینان کا ملا پھر انجام
یاروں پھر  سمجھ آئی اس بات کی
غضب ناکی سے بچنا ہو تو مانو اس ذات کی
یہودی خصلت جو بھی اپنائے گا
اللہ کے غضب کو وہ بلائے گا
اللہ سے ہے میری یہ التجا
یارب یہ دعا قبول فرما
میں اور میرے اہل واعیال کو
حلال اور حرام کی ہمیشہ تمیز ہو image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen

jadoogar ka

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اور جادوگر جہاں بھی آئے، کامیاب نہیں ہوتا۔“ (سورۃ طٰہٰ: 69 جادوگری کا انجام
جادوگر! جادو سے دور بھاگ جا
مقابلہ نہ کر سکے اللہ کے نام کا
مصیبتوں کا ہوگا گھر پر حملہ
مل جائے گا تجھ کو ایسا جملہ
کفر کا لگ جائے گا تجھ پر فتویٰ
منہ کو مل جائے گا بڑا لقوٰی 
کتنی مصیبتوں کو خود مول لے گا
اللہ پھر دنیا میں تجھے کچھ نہیں دے گا
ذات و رسوائی کی مل جائیں گی پریشانیاں
کیوں خراب کر رہا ہے اپنی جوانیاں
بدن میں داخل ہوگی ایسی سستی
دعا پڑھ کر  مانگتا  پھرے گا تو چستی
اللہ کے ساتھ مت کر مقابلہ
ٹھونک نہ دے تجھے جہنم کا قابلہ
✍️ کلام: کلثوم پروین 

Wednesday, September 2, 2026

jinaat ki Haqiqte

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


 

پارٹ۔١
جنّات سے پناہ مانگناااور قرآن
"اور یہ کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ جنّات میں سے کچھ لوگوں کی پناہ لیا کرتے تھے، تو انہوں نے ان کی سرکشی میں اور اضافہ کر دیا۔"
سورۃ الجن 72:6۔ 
کہ ہمارا یہ بگاڑے گے مقدر
کہ نہیں گئے اگر آج ہم صدر
کہ جنات کی رکاوٹ کا ہے نتیجہ
کہ ادھوری بیٹھی ہے آج مس خدیجہ
کہ بچے نہیں یا نوکری نہیں
گھر بنانے کو چھوکری نہیں
آج لگی ہے آگ ادھر
لگتا ہے جناتی اثر
بخار نہ ٹوٹنے کی جو وجہ سمجھ آئی
بڑی بوڑھی سمجھاتی رہی چڑیل ہے اس میں سمائی
ٹانگوں کا جو ٹیھرا پن ہے
بھوت کا اس پر من ہے
سر درد چمٹ گیا ہے شادی تھی اس کی
خوشبو وہ نہ لگاتی اگر تھی اس کی رخصتی
تعلق ہمارا کٹ جائے اگر ہمارا کسی سے
جن چڑیل چمٹی ہے اب صرف اسی سے 
جنات تو ہوئے ہم جیسے ڈرپوک
مت پالو انسانوں یہ  تم روگ

Thursday, August 20, 2026

Allah ke ahkaam

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

جس قوم پر ہوا اللہ غضب ناک
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
نہ اُن لوگوں کا راستہ جن پر غضب کیا گیا، اور نہ گمراہوں کا۔
آمین۔
 جس قوم پر ہوا اللہ غضب ناک
یہودی کردار کو ہوئی یہاں مات
اللہ کے غضب کا سبب جو بنا
علماء اور مشائخ نے کیا نہ حق ادا
برائی کونہ روکنا اور اچھائی کونہ اپنانا
اس غلطی سے دور ہوا یہودی کا زمانہ
اے اللہ تجھ سے ہے یہ گزارش
دن قیامت دیلانا ہمیں محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم کی سفارش
غضب ناکی اور ذلالت کی راہیں
امت مسلمہ کبھی نہ ادھر جائیں
حرام کی لذت ہو یا فحش کی راہ
میرے اہل و اعیال سے دور رکھنا سدا
یارب  تجھ  سے مانگیں ہم جو بھی دعائیں
میں اور میرے اہل احباب تجھ سے
دونوں جہاں پاۓ سکون و اطمینان تم سے image banaho nice color shairi big likho by kalsoom parveen

Monday, July 27, 2026

سوشل میڈیا اور عورت

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء
اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

سوشل میڈیا اور عورت

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

"اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں، یا اپنے باپ، یا اپنے سسر، یا اپنے بیٹوں، یا اپنے شوہروں کے بیٹوں، یا اپنے بھائیوں، یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں، یا اپنی بہنوں کے بیٹوں، یا اپنی (مسلمان) عورتوں، یا اپنے زیرِ ملک افراد، یا ایسے مرد خادم جو خواہش نہیں رکھتے، یا ایسے بچوں کے سامنے جو عورتوں کے پردے کی باتوں سے واقف نہیں ہوئے۔"

📖 سورۃ النور: 24:31


باریک کپڑے پہنے آرہی ہے میڈم
اللہ کی خفگی کوئی نہیں غم
دوبٹہ ہے سر پر باریک جالی کا
مہکتا ہوا پھول ہے ان دیکھی ڈالی کا
پاؤں میں پازیب کی مدھر بھری جھنکار
آئے نہ سب کو اس پر پیار
زلفیں ہیں اس کی گھٹاؤں کی طرح کھلی
بدن میں موتیے کی خوشبو ہے گھلی
چہرے پر میک اپ کی نفاست سی ٹیچنگ
پاؤں میں جوتا ہے کپڑوں کے ہم میچنگ
بناؤ سنگھار سے لگ رہا ہے چہرہ کتنا پیارا
آج کی عورت کر رہی ہے خود اپنا خسارہ
تالیوں کی گونج میں لیا اس نے ایوارڈ
بھول رہی ہے بیٹھا ہے اوپر ہمارا رب
ساری یہ محفلیں ہیں بیمار دماغ کی
قرآن اور سنت سے دوری کے باغ کی
جسم پھر کرتا ہے ادا بیماریوں کا قرض
اللہ کی نافرمانی سے جو ہو جاتا ہے فرض


📖 قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزاریں

سوشل میڈیا اور عورت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں، یا اپنے باپ، یا اپنے سسر، یا اپنے بیٹوں، یا اپنے شوہروں کے بیٹوں، یا اپنے بھائیوں، یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں، یا اپنی بہنوں کے بیٹوں، یا اپنی (مسلمان) عورتوں، یا اپنے زیرِ ملک افراد، یا ایسے مرد خادم جو خواہش نہیں رکھتے، یا ایسے بچوں کے سامنے جو عورتوں کی پردے کی باتوں سے واقف نہیں ہوئے۔سورۃ النور 24:31 باریک کپڑے پہنے آرہی ہے میڈم اللہ کی خفگی کوٸی نہیں غم دوبٹہ ہے سر پر باریک جالی کا مہکتا ہوا پھول ہے ان دیکھی ڈالی کا پاٶں میں پازیب کی مدھر بھری جھنکار آۓ نہ سب کو اس پر پیار زلفیں ہے اس کی گھٹاٶ کی طرح کھلی بدن میں موتیے کی خوشبو ہے گھلی چہرےپر میکپ کی نفاست سی ٹیچنگ پاڑں میں جوتا ہے کپڑوں کے ہم میچنگ بناٶ سنگھار سے لگ رہا ہے چہرہ کتنا پیارا آج کی عورت کر رہی ہے خود اپنا خسارا تالیوں کی گونج میں لیا اس نے ایوارڈ بھول رہی ہے بیٹھا ہے اوپر ہمارا گاڈ ساری یہ محفلیں ہیں بیمار دماغ کی قرآن اور سنت کی دوری کے باغ کی جسم پھر کرتا ہے ادا بیماریوں کا قرض اللہ کی نافرمانی سے جو ہو جاتا ہے فرض embed code

Tuesday, July 7, 2026

The Right of Allah

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


The Right of Allah – English Translation

The right of Allah Almighty is greater and more important than all other rights because He is the Creator, Owner, and Sustainer of the entire universe. He is the Ever-Living, Eternal Being who manages and controls all affairs. He created everything and determined it with perfect wisdom. He honored mankind by making human beings the noblest of creation and reminded them of His countless favors.

O human being! You owe a great right to the One who nurtured you with His blessings. You were in your mother's womb, surrounded by three layers of darkness, where no created being could provide you with food or anything necessary for your growth and survival. Allah caused abundant milk to flow in your mother's breasts, guided you to it, made your parents a means of mercy for you, supported you, and granted you success.

Allah Almighty says:

"And Allah brought you out of your mothers' wombs knowing nothing, and He gave you hearing, sight, and hearts so that you might be grateful."
(Surah An-Nahl 16:78)

O human being! If Allah were to withhold His mercy and favor from you even for a single moment, you would perish. Since Allah has bestowed such immense blessings and mercy upon you, His right over you is greater than every other right.

Allah does not ask you for provision or food. He says:

"We do not ask you for provision; We provide for you. And the best outcome belongs to righteousness."
(Surah Ta-Ha 20:132)

Allah asks only one thing from you—and it is entirely for your own benefit—that you worship Him alone without associating any partner with Him.

Allah says:

"I did not create the jinn and mankind except that they should worship Me. I do not seek any provision from them, nor do I ask them to feed Me. Indeed, Allah is the All-Provider, the Possessor of Strength, the Most Powerful."
(Surah Adh-Dhariyat 51:56–58)

Allah only wants you to become His true servant in every aspect of worship, just as He is your Lord in every aspect of His Lordship. Be a servant who humbly submits before Him, obeys Him completely, and remains grateful for His countless blessings. Should you not feel ashamed of disobeying the One who has favored you so greatly?

If an ordinary person showed you kindness, you would feel ashamed to oppose or disobey them. Then what about your Lord, from Whom every blessing you possess has come? If any hardship is kept away from you, it is only because of His mercy.

Allah says:

"Whatever blessing you have is from Allah. Then when hardship touches you, to Him alone you cry for help."
(Surah An-Nahl 16:53)

Allah has made it obligatory upon His servants that they worship Him sincerely and associate nothing with Him. Whoever is granted guidance by Allah will find fulfilling this right easy.

Allah says:

"...Strive for Allah with the striving due to Him. He has chosen you and has not placed upon you any hardship in religion... So establish prayer, give zakah, and hold firmly to Allah. He is your Protector—the Best Protector and the Best Helper."
(Surah Al-Hajj 22:78)

This is the essence of true faith: sound belief accompanied by righteous deeds. The foundation of faith is love and reverence for Allah, while its fruits are sincerity and steadfastness.

Allah has prescribed five daily prayers through which sins are forgiven, ranks are elevated, hearts are purified, and lives are reformed. He has also commanded believers to fear Him according to their ability.

Allah says:

"So fear Allah as much as you are able."
(Surah At-Taghabun 64:16)

When Imran ibn Husayn (may Allah be pleased with him) was ill, the Prophet ﷺ said:

"Pray standing. If you cannot, then pray sitting. If you cannot, then pray lying on your side."
(Sahih al-Bukhari)

A small portion of your wealth is to be given once each year as zakah to assist the poor, the needy, travelers, those in debt, and other eligible recipients.

Fasting is obligatory only during one month of the year, and even then, Allah grants concessions to the sick and travelers.

Allah says:

"Whoever is ill or on a journey should make up the missed days later."
(Surah Al-Baqarah 2:185)

Pilgrimage (Hajj) to the Sacred House is obligatory only once in a lifetime for those who are financially and physically able.

These are the fundamental rights of Allah. Other obligations depend on circumstances, such as striving in the cause of Allah when it becomes obligatory.

My brother, these duties are few in effort but immense in reward. Whoever fulfills them will attain success in this world and the Hereafter, be saved from the Fire, and enter Paradise.

Allah says:

"Whoever is kept away from the Fire and admitted into Paradise has truly succeeded. And the life of this world is nothing but the enjoyment of deception."
(Surah Aal 'Imran 3:185)




اللہ تعالیٰ کا حق تمام حقوق سے زیادہ ضروری ہے اور سب سے اہم ہے۔کیونکہ وہ اس کائنات کا خالق و مالک اور تمام تر امور کی تدبیر کرنے والا ہے۔وہ زندہ جاوید ہستی ہے جو تمام کائنات کا نطام سنبھالے ہوئے ہے،اس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور اپنی حکمت بالغہ سے اس کا اندازہ کیا۔انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ،پھر انسان کو اپنے احسانات یاد کرائے کہ اے انسان !تجھ پر اس ذات کا حق ہے جس نے نعمتوں کے ساتھ تیری پرورش کی۔تو اپنی ماں کے پیٹ میں تین طرح کے اندھیروں میں تھا۔جہاں مخلوقات میں کوئی بھی تجھے غذا یا ایسی اشیاء نہیں پہنچا سکتا تھا جو تیری افزائش اور زندگی کو قائم رکھنے والی ہوں۔اس نے ماں کی چھاتیوں میں وافر دودھ اتارا،تجھے اس کی راہ دکھلائی اور تیرے والدین کو تیرا محسن بنا دیا۔تیری امداد کی اور تجھے کامیاب کیا۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَٱللَّهُ أَخْرَجَكُم مِّنۢ بُطُونِ أُمَّهَٰتِكُمْ لَا تَعْلَمُونَ شَيْا وَجَعَلَ لَكُمُ ٱلسَّمْعَ وَٱلْأَبْصَٰرَ وَٱلْأَفْدَةَ ۙ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿78﴾
ترجمہ: اور اللہ ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے۔ اور اس نے تم کو کان اور آنکھیں اور دل (اور اُن کے علاوہ اور) اعضا بخشے تاکہ تم شکر کرو (سورۃ النحل،آیت 78)
اے انسان! اگر اللہ تعالیٰ لمحہ بھر کے لیے اپنا فضل اور رحمت روک لے تو تو ہلاک ہو جائے۔جب انسان پر اللہ تعالیٰ کا اتنا فضل اور اس قدر رحمت ہے تو پھر اس کا حق بھی تمام حقوق سے زیادہ اہم ہے۔اللہ تعالیٰ انسان سے (نہ) زق مانگتا ہے نہ کھانا۔ارشاد ربانی ہے:
لَا نَسْلُكَ رِزْقًۭا ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُكَ ۗ وَٱلْعَٰقِبَةُ لِلتَّقْوَىٰ ﴿132﴾
ترجمہ: ہم تجھ سے روزی نہیں مانگتے ہم تجھے روزی دیتے ہیں اور پرہیزگاری کا انجام اچھا ہے (سورۃ طہ،آیت 132)
اللہ تعالیٰ تجھ سے صرف ایک ہی چیز کا مطالبہ کرتا ہے جس میں تیرا ہی فائدہ ہے اور وہ یہ کہ تو اس اکیلے کی عبادت کر جس کا کوئی شریک نہیں۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَا خَلَقْتُ ٱلْجِنَّ وَٱلْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ ﴿56﴾مَآ أُرِيدُ مِنْهُم مِّن رِّزْقٍۢ وَمَآ أُرِيدُ أَن يُطْعِمُونِ ﴿57﴾إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلرَّزَّاقُ ذُو ٱلْقُوَّةِ ٱلْمَتِينُ ﴿58﴾
ترجمہ: اور میں نے جن اور انسان کو بنایا ہے تو صرف اپنی بندگی کے لیے میں ان سے کوئی روزی نہیں چاہتا ہوں اور نہ ہی چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں بے شک الله ہی بڑا روزی دینے والا زبردست طاقت والا ہے (سورۃ الذاریات،آیت 56-58)
وہ تجھ سے صرف یہ چاہتا ہے کہ عبودیت کہ ہر پہلو سے تو اس کا بندہ بن جا۔جیا کہ ربوبیت کے ہر پہلو سے وہ تیرا پروردگار ہے۔ایسا بندہ جو اسی کے سامنے عجز و انکسار کا اظہار کرے اور اس کی مکمل اطاعت کرے کیونکہ اس نے تجھے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔کیا ایسے منعم حقیقی کی نافرمانی کرتے ہوئے تجھے شرم محسوس نہیں ہوتی؟
اگر لوگوں میں سے کوئی تجھ پر احسان کرتا تو (اے انسان) تو اس کی نافرمانی اور مخالفت پر اُتر آنے سے ضرور شرماتا،پھر اپنے پروردگار سے تیرا معاملہ کیسا ہے کہ جو کچھ بھی تیرے پاس ہے وہ سب اسی کے فضل سے ہے اور اگر تجھ پر کوئی مصیبت نہیں آتی تو وہ صرف اسی کی رحمت سے رکی ہوئی ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَمَا بِكُم مِّن نِّعْمَةٍۢ فَمِنَ ٱللَّهِ ۖ ثُمَّ إِذَا مَسَّكُمُ ٱلضُّرُّ فَإِلَيْهِ تَجْرُونَ﴿53﴾
ترجمہ: اور جو نعمتیں تم کو میسر ہیں سب اللہ کی طرف سے ہیں۔ پھر جب تم کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اسی کے آگے چلاتے ہو (سورۃ النحل،آیت 53)
اللہ تعالیٰ نے اپنے لیے صرف یہ حق واجب کیا ہے کہ اس کی خالص عبادت کی جائے اور اس کے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کیا جائے۔جسے اللہ تعالیٰ توفیق دے،اسے یہ حق ادا کرنا نہایت آسان ہے۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
وَجَٰهِدُوا۟ فِى ٱللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِۦ ۚ هُوَ ٱجْتَبَىٰكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِى ٱلدِّينِ مِنْ حَرَجٍۢ ۚ مِّلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَٰهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّىٰكُمُ ٱلْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِى هَٰذَا لِيَكُونَ ٱلرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا۟ شُهَدَآءَ عَلَى ٱلنَّاسِ ۚ فَأَقِيمُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَءَاتُوا۟ ٱلزَّكَوٰةَ وَٱعْتَصِمُوا۟ بِٱللَّهِ هُوَ مَوْلَىٰكُمْ ۖ فَنِعْمَ ٱلْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ ٱلنَّصِيرُ ﴿78﴾
ترجمہ: اور الله کی راہ میں کوشش کرو جیسا کوشش کرنے کا حق ہے اس نے تمہیں پسند کیا ہے اور دین میں تم پر کسی طرح کی سختی نہیں کی تمہارے باپ ابراھیم کا دین ہے اسی نے تمہارا نام پہلے سےمسلمان رکھا تھااوراس قرآن میں بھی تاکہ رسول تم پر گواہ بنے اور تم لوگو ں پر گواہ بنو پس نماز قائم کرو اور زکوٰة دو اور الله کو مضبوط ہو کر پکڑو وہی تمہارا مولیٰ ہے پھر کیا ہی اچھامولیٰ اور کیا ہی اچھا مددگار ہے (سورۃ الحج،آیت 78)

یہ ہے عقیدہ اور حق کے ساتھ ایمان اور عمل صالح جو بار آور ہے۔عقیدے کا قوام محبت و تعظیم اور کا پھل اخلاص و مداومت ہے۔دن اور رات میں پانچ نمازیں ہیں جن سے اللہ تعالیٰ خطاؤں کو معاف،درجات کو بلند اور دلوں کی اصلاح کرتا ہے۔اصلاح احوال کے لیے حسب استطاعت تقوی اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ مَا ٱسْتَطَعْتُمْ
ترجمہ: جہاں تک تم سے ہو سکے اللہ سے ڈرو(سورۃ التغابن،آیت 16)
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیمار تھے نبی کریم ﷺ نے ان سے فرمایا:
صل قائما، فإن لم تستطع فقاعدا، فإن لم تستطع فعلى جنب (صحیح بخاری)
"کھڑے ہو کر نماز ادا کرو،ایسا نہ کر سکو تو بیٹھ کر اور اگر یہ بھی نہ کر سکو تو پھر لیٹے لیٹے پہلو پر ادا کرو۔"
تیرے مال کا ایک قلیل سا حصہ ہےجسے تو سال میں ایک بار مسلمانوں کی امداد کے لیے فقیروں،مسکینوں،مسافروں،قرض داروں اور زکاۃ کے دوسرے مستحقین کو ادا کرتا ہے۔روزے سال بھر میں صرف ایک مہینے کے فرض ہیں اور اس میں بھی مریض اور مسافر کے لیے رعایت ہے کہ وہ باقی دنوں میں رکھ لے۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍۢ فَعِدَّةٌۭ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ
ترجمہ: اور جو شخص مریض ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں کی گنتی میں پوری کر لے۔"(سورۃ البقرۃ،آیت 185)
بیت اللہ کا حج صاحب استطاعت کے لیے عمر بھر میں صرف ایک دفعہ فرض ہے۔
یہ اللہ تعالیٰ کے بنیادی حقوق ہیں۔اور جو ان کے علاوہ ہیں،وہ حالات کے مطابق واجب ہوتے ہیں ،جیسے جہاد فی سبیل اللہ وغیرہ۔
میرے بھائی! یہ حق کے لحاظ سے تھوڑا اور اجر کے لحاظ سے بہت زیادہ ہے۔جب تو اسے ادا کرے گا تو دنیا و آخرت میں سرخرو ہو جائے گا،آگ سے نجات پائے گا اور جنت میں داخل ہو گا۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
فَمَن زُحْزِحَ عَنِ ٱلنَّارِ وَأُدْخِلَ ٱلْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا ٱلْحَيَوٰةُ ٱلدُّنْيَآ إِلَّا مَتَٰعُ ٱلْغُرُورِ ﴿185﴾
ترجمہ: پس جو شخص آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کیا گیا وہ کامیاب ہو گیا اور دنیا کی زندگی تو محض دھوکے کا سامان

Friday, May 22, 2026

sura fatia

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

📖 سورۃ الفاتحہ اور سائنس

سورۃ الفاتحہ قرآنِ پاک کی پہلی سورت ہے جو انسان کو ہدایت، رحمت، شفا اور علم کی طرف بلاتی ہے۔ جدید سائنس بھی کائنات کے نظام، تخلیق اور انسان کی فطرت پر غور کرنے کی دعوت دیتی ہے۔

🎧 سورۃ الفاتحہ تلاوت

🔬 Amazing Science Video

✨ "اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ"
اے اللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔

Quran information

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



✨ 📖 القرآن الكريم ✨

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب ہے جو حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔ یہ انسانیت کے لیے ہدایت، رحمت اور نور ہے۔

🍷 شراب کے نقصانات

اسلام میں شراب کو شیطانی عمل قرار دیا گیا ہے۔ یہ عقل، صحت اور معاشرے کو تباہ کرتی ہے۔

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ

سورۃ المائدہ: 90

💧 آبِ زمزم

آبِ زمزم دنیا کا مقدس ترین پانی ہے۔ یہ حضرت اسماعیلؑ کے لیے اللہ کی رحمت کے طور پر جاری ہوا۔

💦

🌴 جنت کے چشمے

جنت میں پاکیزہ چشمے بہتے ہوں گے جو اہلِ ایمان کے لیے اللہ کی عظیم نعمت ہوں گے۔

فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ

سورۃ الرحمن: 50

📚 مشہور تفاسیر

  • تفسیر ابن کثیر
  • تفسیر طبری
  • تفسیر قرطبی
  • تفہیم القرآن
  • تفسیر جلالین
  • تفسیر روح المعانی

🔍 قرآن سرچ

🤲 اللہ ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲

Thursday, January 15, 2026

ghibat ka asar

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعل ق







Shukrana e Naymat (Kalsoom Parveen) 18th January 2018

https://www.youtube.com/watch?v=l3FGtDIkLbI&feature=youtu.be

Monday, December 22, 2025

Quran lafzi tarjuma

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



Friday, August 22, 2025

Amale loot

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق





https://www.profitableratecpm.com/dgq5ux6yns?key=e4c8339a046f9d8ce822c4932e79d72a




Monday, September 23, 2024

Hadees mubrka

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق











bepardagi

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق اور اپن...