Monday, July 27, 2026

سوشل میڈیا اور عورت

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء
اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

سوشل میڈیا اور عورت

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

"اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں، یا اپنے باپ، یا اپنے سسر، یا اپنے بیٹوں، یا اپنے شوہروں کے بیٹوں، یا اپنے بھائیوں، یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں، یا اپنی بہنوں کے بیٹوں، یا اپنی (مسلمان) عورتوں، یا اپنے زیرِ ملک افراد، یا ایسے مرد خادم جو خواہش نہیں رکھتے، یا ایسے بچوں کے سامنے جو عورتوں کے پردے کی باتوں سے واقف نہیں ہوئے۔"

📖 سورۃ النور: 24:31


باریک کپڑے پہنے آرہی ہے میڈم
اللہ کی خفگی کوئی نہیں غم
دوبٹہ ہے سر پر باریک جالی کا
مہکتا ہوا پھول ہے ان دیکھی ڈالی کا
پاؤں میں پازیب کی مدھر بھری جھنکار
آئے نہ سب کو اس پر پیار
زلفیں ہیں اس کی گھٹاؤں کی طرح کھلی
بدن میں موتیے کی خوشبو ہے گھلی
چہرے پر میک اپ کی نفاست سی ٹیچنگ
پاؤں میں جوتا ہے کپڑوں کے ہم میچنگ
بناؤ سنگھار سے لگ رہا ہے چہرہ کتنا پیارا
آج کی عورت کر رہی ہے خود اپنا خسارہ
تالیوں کی گونج میں لیا اس نے ایوارڈ
بھول رہی ہے بیٹھا ہے اوپر ہمارا رب
ساری یہ محفلیں ہیں بیمار دماغ کی
قرآن اور سنت سے دوری کے باغ کی
جسم پھر کرتا ہے ادا بیماریوں کا قرض
اللہ کی نافرمانی سے جو ہو جاتا ہے فرض


📖 قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزاریں

سوشل میڈیا اور عورت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں، یا اپنے باپ، یا اپنے سسر، یا اپنے بیٹوں، یا اپنے شوہروں کے بیٹوں، یا اپنے بھائیوں، یا اپنے بھائیوں کے بیٹوں، یا اپنی بہنوں کے بیٹوں، یا اپنی (مسلمان) عورتوں، یا اپنے زیرِ ملک افراد، یا ایسے مرد خادم جو خواہش نہیں رکھتے، یا ایسے بچوں کے سامنے جو عورتوں کی پردے کی باتوں سے واقف نہیں ہوئے۔سورۃ النور 24:31 باریک کپڑے پہنے آرہی ہے میڈم اللہ کی خفگی کوٸی نہیں غم دوبٹہ ہے سر پر باریک جالی کا مہکتا ہوا پھول ہے ان دیکھی ڈالی کا پاٶں میں پازیب کی مدھر بھری جھنکار آۓ نہ سب کو اس پر پیار زلفیں ہے اس کی گھٹاٶ کی طرح کھلی بدن میں موتیے کی خوشبو ہے گھلی چہرےپر میکپ کی نفاست سی ٹیچنگ پاڑں میں جوتا ہے کپڑوں کے ہم میچنگ بناٶ سنگھار سے لگ رہا ہے چہرہ کتنا پیارا آج کی عورت کر رہی ہے خود اپنا خسارا تالیوں کی گونج میں لیا اس نے ایوارڈ بھول رہی ہے بیٹھا ہے اوپر ہمارا گاڈ ساری یہ محفلیں ہیں بیمار دماغ کی قرآن اور سنت کی دوری کے باغ کی جسم پھر کرتا ہے ادا بیماریوں کا قرض اللہ کی نافرمانی سے جو ہو جاتا ہے فرض embed code

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

سوشل میڈیا اور عورت

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق سو...