The message Quran hadees and poetry
اللہ کے نام اور زندگی کو سنوارنے والے پیغام
Thursday, October 15, 2026
تباہی کا سبب ہے اسٹیج کا یہ دستور۔
Allahname poetry
اَلبَرّْ
اچھا سلوک کرنے والا۔
اچھا سلوک کرنے والے کی ہے یہ مثال
الفت اور پیار ہے اور ہے باکمال۔
آنے لگے روزانہ اگر گھر پر مانگنے والا
کنجوسی کا لگنے لگتا دل پر تالا۔
کہ دیکھو یہ شخص ہے بڑا ہی ذلیل
ہر وقت آتا ہے مانگنے کو جلیل۔
ہم نے کیا اٹھایا ہے اس شخص کا ٹھیکہ
کہ پیسوں سے بھر دے گے اس کا میکہ۔
اتنا تو ہے ہم انسانوں کا ظرف
مانگنے والوں کے متعلق نکالتے ہیں یہ حرف۔
اچھا سلوک کرنے والے کی ہے یہ مثال
مانگنے پر ادھیڑتا نہیں کبھی بھی کھال۔
مانگے گر ہر لمحہ نہیں ہے مارتا
خوش ہوتا ہے اس پر جو ہے پکارتا image banaho beautiful shairy big big likho by kalsoom parveen
Allahname
اللہ ہے رحیم
اور نہ ہی کہتا ہے ایسے حرف
کہ جمنے لگے انسان کے دل پر برف۔
کہ یہ تو بندہ ہے میرا ہی فقیر
ہو نہیں رہا یہ رزق کا اسیر۔
دوں اب اس کو ایسی سزا
کہ آجائے اس کو موت کی قضا۔
کہ نہ ہوگا یہ نہ ہوگی اس کی فرمائش
اللہ نہیں رکھتا ایسی کوئی خوائش۔
اچھا سلوک کرنے والاہے اعلٰی ظرف
پیارے پیارے ہیں اس کے سارے حرف۔
مانگتے مانگتے ہم تھک جائے گے
دینے والے کو کبھی نہ دور پائے گے۔
اچھا سلوک کرنے والااللہ پیارا
مانگے ہمیشہ اسی کا ہم سہارا image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen
اَلبَرّْ
اچھا سلوک کرنے والا۔
اچھا سلوک کرنے والے کی ہے یہ مثال
الفت اور پیار ہے اور ہے باکمال۔
آنے لگے روزانہ اگر گھر پر مانگنے والا
کنجوسی کا لگنے لگتا دل پر تالا۔
کہ دیکھو یہ شخص ہے بڑا ہی ذلیل
ہر وقت آتا ہے مانگنے کو جلیل۔
ہم نے کیا اٹھایا ہے اس شخص کا ٹھیکہ
کہ پیسوں سے بھر دے گے اس کا میکہ۔
اتنا تو ہے ہم انسانوں کا ظرف
مانگنے والوں کے متعلق نکالتے ہیں یہ حرف۔
اچھا سلوک کرنے والے کی ہے یہ مثال
مانگنے پر ادھیڑتا نہیں کبھی بھی کھال۔
مانگے گر ہر لمحہ نہیں ہے مارتا
خوش ہوتا ہے اس پر جو ہے پکارتا
Sunday, October 11, 2026
هَٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمً....
alhaleem Allahname
- اَلحَلِیمْ
بڑا بردبار۔
بڑا بردبار ہےاللہ الغفور۔
کرتا ہے معاف وہ ہمارے قصور۔
صبرو تحمل میں ہے ہ سب سے اوپر۔
انسان سے اگر ہو جائے کوئی گناہ سوپر۔
دل سے مانگے اگر اس سے مغفرت۔
نہیں بننے دیتا وہ دل میں حسرت۔
بندے پر ہو جاتا ہے خوب پھر فدا۔
جہنم سے کر دیتا ہے ہمیں پھر جدا۔
طریقہ ہے اس کا بڑا انوکھا۔
آجاتا ہے ہلکا سا مشکلات کا جھونکا۔
بڑا بردبار ہےاللہ الکریم۔
کرتا ہے معاف وہ گناہ عظیم۔ image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen
برداشت اور صبر میں ارفع واعلٰی۔
ختم کر دیتا ہے گناہ کی مالا۔
چغلی بہتا ن میں ہم ہو مقدم۔
معافی مانگنے پہ کرتا ہے گناہ مدھم۔
لسٹ بڑھتی جائے اگر ہر دفعہ میں۔
بردبار لکھتا جائے گا ہر صفحہ میں۔
کہ ابھی سے مانگ لو مجھ سے معافی۔
تمھارے لیے ہو جائیگی میری وکالت کافی۔
بڑا بردبار ہےاللہ ہمارا۔
دن قیامت بننا ہمارا سہارا۔
اپنی بردباری سے کرنا معاف ہم سب کو ۔
۔ہمارے ساتھ کل سارے پیشی تیری جب ہو
Friday, October 9, 2026
bepardagi
تباہی کا سبب ہے اسٹیج کا یہ دستور۔
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق پارٹ۔٤ ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...




