The Message: جادوکیا ہے؛

home jobs

جادوکیا ہے؛

 

Jadooجادو کروانے کا ہوا کس کو فاٸدہ؟









 
وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنْزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّى يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ وَمَا هُمْ بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرَاهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ أَنْفُسَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ 

(سورة البقرة 2: 102)

’’اورپیچھے لگ گئے ان (خرافات )کے جنہیں پڑھتے پڑھاتے تھے شیاطین سلیمان کے عہدحکومت میں اورنہیں کفرکیاسلیمان نے بلکہ ان شیاطین نے کفرکیا‘سکھاتے تھے لوگوں کوجادواورجو(علم )نازل کیاگیادوفرشتوں پربابل میں ہاروت اورماروت پر۔اوروہ دونوں نہیں سکھاتے تھے کسی کو(وہ علم)جب تک نہ کہہ لیں یہ کہ ’یقیناً ہم تومحض ایک آزمائش ہیں پس توکفرمیں مبتلانہ ہو۔‘پھربھی وہ سیکھتے تھے ان دونوں سے ایسی چیز کوکہ جدائی ڈال دیں اس سے مرداوراس کی بیوی کے درمیان ‘حالانکہ نہیں پہنچاسکتے نقصان اس سے کسی کومگراللہ کے اذن سے اورسیکھتے تھے یہ لوگ(ان سے )ایسی باتیں جونقصان پہنچائیں انہیں اورانہیں نفع بالکل نہ دیں حالانکہ وہ خوب جانتے تھے کہ بے شک جواس کاخریداربنا‘نہیں ہے اس کے لیے آخرت میں کوئی حصہ اوریقیناً بہت بری تھی وہ چیز کہ بیچ ڈالا تھاانہوں نے اس کے عوض اپنی جانوں کو‘کاش وہ جانتے ۔‘‘

      جادوپراسلامی فیصلہ

              پیغمبرﷺ کی یہ حدیث ہے جس کے راوی حضرت جندب ابن کعب رضی اللہ عنہ ہیں ۔نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
’’جادوگرکے لیے مقررکردہ سزایہ ہے کہ اس کوتلوارسے قتل کردیاجائے۔‘‘

موطاامام مالک ،انگریزی ترجمہ ،صفحہ 344۔345‘نمبر1511))                                                

 

        جادو اک مصیبت


جادو کروانے کا ہوا ارے کس کو فائدہ
جادو کروانے سے پہلے نہ لیا جائزہ                                         

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق