Showing posts with label امن کا پیغام. Show all posts
Showing posts with label امن کا پیغام. Show all posts

Monday, September 14, 2026

jadoo

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

جی، میں دونوں تصاویر کا متن صاف انداز میں لکھ دیتا ہوں:

جادوگری کا انجام

جادوگری ہے ایک ایسا برا عمل
انسان کو پہنچاتا ہے ایک دن جیل

اللہ کا فرمان ہے کافر وہ انسان
اللہ کی ناراضگی کا بھی لیتا ہے سامان

جادو میں ہے شامل ہیں شک کی کہانیاں
ہوتی ہیں ضائع اس سے کئی جوائیاں

جادوگر کرتا ہے گناہ پر گناہ
اپنے لیے لیتا ہے مصیبتوں کا سامان

لوگوں کے دلوں میں شک کرتا ہے مضبوط
خود بن جاتا ہے زانی اور قومِ لوط

جتنا زیادہ گناہ، یہ گناہ کرتا ہے
دعویٰ انہونی بیماری سے نباہ کرتا ہے

اللہ کے ساتھ مقابلہ نہیں کر سکتا تو
گناہ سے توبہ کر اور ڈھونڈ لے اپنا منہ

جادوگروں کا انجام دنیا اور آخرت میں

ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جس نے علمِ نجوم کا کچھ حصہ سیکھا، اس نے جادو کا ایک حصہ سیکھا، اور جتنا زیادہ علمِ نجوم سیکھتا اتنا ہی زیادہ سحر سیکھتا۔

واضح ہوا کہ سحر سیکھنا، سکھانا اور کرنا سب حرام ہے۔


Wednesday, August 12, 2026

ourat ki had

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:



 زبان کا زنا( اجنبی سے فحش) بات کرنا ہے، 
  مرد کے لیے عورت کی آواز بھی ہے آزماٸش 
غیر محرم کے آگے بولنا بھی شیطانی ہے فرماٸش
 ہوا آخر وہ ہی جس کا تھا ڈر
 الفت ومحبت کا شروع ہوا ڈرامہ گھر
 آواز کے سریلے پن  سے ہوا وہ فدا 
غیر عورت کی آواز سے ہوۓ میاں بیوی جدا
 بجنے لگا روزانہ ٹیلیفون کا ساز رونگ نمبر کی گھنٹی سے نکلی وہ آواز
 بچے بھی کرنے لگے اکثر یہ شکایت
 ابو اکثر سناتے ہے کسی کو حکایت
 اس بات کو کر دیا بیوی نے اگنور
 لڑکی کے پاس پہنچی وہاں کیا خوب شور 
بات ابھی ہوٸی نہیں تھی بہت زیادہ آگے
 یا اللہ ان عورتوں کا ایمان تو جگا دے
 کہ اس آیت پر عمل کرنے کی توفیق مل جاۓ 
کہ دوسرے کے گھرانے کو یہ نہ برباد کرواۓ
کرواۓ  

زبان کے زنا سے متعلق 
 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“آدمی کے زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا گیا ہے، وہ اسے ضرور پائے گا؛ آنکھوں کا زنا دیکھنا ہے، کانوں کا زنا سننا ہے، زبان کا زنا بات کرنا ہے، ہاتھ کا زنا پکڑنا ہے، اور پاؤں کا زنا چل کر جانا ہے۔”
(صحیح مسلم، 2657)
بدنگاہی کے اٹرات گھر پر حضرت جریر بن عبداللہؓ نے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اچانک پڑ جانے والی نظر کے بارے میں پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: "اپنی نگاہ پھیر لو۔" سنن ابی داؤد: 2148 نگاہ اپنی کو نیچا رکھوں ہے اللہ کے الفاظ
 مرد بیچارے کب ہوتے ہیں اس حرکت سے باز
 ایسے مرد ہوتے ہیں بہت چست چلاک
 ہر بات پہ دیتے ہیں دھمکی طلاق اپنی بیوی کو رکھے گے ہمیشہ طعنوں کی زد میں
 پہلے دن ہی کہے گے رہنا اپنی حد میں
 دل کو آباد رکھے گے محبوبہ کے قدموں سے
بیوی کو ڈراۓ گے ہمیشہ آنوکھے صدموں سے
 بیوی پاس کھڑی ہو بن سنور کے اف کتنے پیارے بال ہے ہمساٸی قمر کے 
جو مرد تاکتے ہے دوسروں کی عزت کو
 دس پردوں میں ڈھانپتے ہیں اپنی نزہت کو 
 by kalsoom parveen sha

Wednesday, May 20, 2026

hamare mulk pakistan

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

آپ کے بلاگ پوسٹ “Hamara Mulak” میں پاکستان کے بارے میں اچھی معلومات شامل ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ پوسٹ زیادہ پروفیشنل، SEO فرینڈلی اور گوگل میں بہتر رینک کرے، تو آپ یہ بہتر ورژن استعمال کر سکتے ہیں:

عنوان

ہمارا ملک پاکستان | My Country Pakistan

مختصر تعارف

Pakistan ایک اسلامی اور خوبصورت ملک ہے جو جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔ اس کا دارالحکومت Islamabad ہے جبکہ سب سے بڑا شہر Karachi ہے۔ پاکستان قدرتی حسن، ثقافت، تاریخی مقامات اور بہادر لوگوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔

اہم معلومات

  • مکمل نام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
  • قومی زبان: اردو
  • سرکاری زبان: انگریزی
  • قومی پرچم: سبز اور سفید
  • قومی جانور: مارخور
  • قومی شاعر: Allama Muhammad Iqbal
  • بانی پاکستان: Muhammad Ali Jinnah

پاکستان کی خوبصورتی

پاکستان میں دنیا کے خوبصورت پہاڑ، وادیاں اور دریا موجود ہیں۔ Hunza Valley، Swat Valley اور Neelum Valley سیاحوں کی پسندیدہ جگہیں ہیں۔

SEO Keywords

Pakistan, My Country Pakistan, Pakistan Essay, Islamic Republic of Pakistan, Urdu Article Pakistan, Beautiful Pakistan

آپ کی اصل پوسٹ:

یہ تبدیلیاں آپ کے بلاگ کو زیادہ ریڈایبل اور سرچ انجن فرینڈلی بنائیں گی۔

Tuesday, May 14, 2024

Allah names


امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Tuesday, March 19, 2024

تميمة الأعمال - تعویز کا کاروبار

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


کرتے ہیں جو لوگ تعویزوں کا کاروبار

بن جاتے ہیں وہ لوگ جہنم کے سوار

اللہ سے مقابلے کا ہوگا کیا انجام ؟

پہلے تو ہو جائیگا جگ میں تو بدنام

کڑے چھلّے تانت تعویز دھاگے

کبھی نہیں اس سے نصیب جاگے

یہ کاروبار ہے تباہی اور رسوائی

حدیث اور قرآن میں موجود ہے گواہی

لوگوں کو دیگا تعویز محبت کے واسطے

تیرے لیے کھل جائے گے جھگڑوں کے راستے

تیلیوں پہ دم کر کے دینا تم ضرور

تیرے اندر ہو جائیگا پیدا اک غرور

دم والی تیلیاں پہنچے گی انجام کو

زلت و رسوائی لگ جائے گی تیرے نام کو

بیوی کی وفا پر کرنا نہ شک

شرک کی اوصاف کو غور سے تک

گلاب کے پھول پر کرنا اپنا دم

تعویز کے ساتھ بڑھنا آگے دو قدم

پہنچ جائے گا تو بھی اپنے انجام تک

اللہ سے مقابلہ تو کر مت

لوگوں کو تعویز کے ساتھ کر ٹکڑے ٹکڑے

تیرے گھر کےسنے گی دنیا سارے دکھڑے

نہ بنا اپنے لیے ایسا تو جہاں

جہنم کا نہ مل جائے تجھے پھر سماں

پیچھے نہ چھوڑ تو اپنی ایسی کہانی

تیری اولاد کوستی پھرے ساتھ تیری زنانی

تعویزات کاروبار ہے فساد کا گھر

ابھی سے چھوڑ دے ایسا تو در

آنے والے وقت کی ہے یہ رواداد

تعویز سے نہیں ہوتے  گھر ہمارے آباد

بیماریوں کی ہے لمبی چوڑی لسٹ

مل جائے گی تجھے نہ مٹنے والی فہرست

ابھی سے مانگ لے رب سے معافی
تیرے آنسوبن جائے گے تیر لیے تلافی
نہ دیکھے گا تو اپنی اولاد کا غم
نہیں تو اکھاڑ دے گا اللہ تیرے قدم

ساری یہ امانتیں ہیں سوہنے رب کی

لیتا ہے تو رسوائی کیوں سارے جگ کیحسین شاہ بخاری ہو یا سنیاسی بابا

آگیا رب ہمارا گرانے ڈھابا

ایسا وقت آنے سے پہلے پیرو

مانگو معافی رب سے سجدے میں گرو

روحانی عامل ہو یا ثاقب بنگالی

بجنے والی ہے تمھاری زلت کی تالی

 شمس الدین ہو یا داؤد علی شاہ

عذاب زلت سے ہو تم آگاہ

عون مھدی ہو یا حاجن بخاری

سن لو آگئی ہے ذلت کی سواری

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

دعا

تعویز ہو یا ہو گنڈے دھاگے
ان سے نہیں کبھی نصیب جاگے
یا اللہ ہمیں تو ہر مشکل میں
اپنا ہی ساتھ دینا ہر شکل میں
کبھی نہ گرانا ہمیں تعویز کےآگے
نسل میری پہنےنہ کبھی گنڈے دھاگے
یا اللہ ہمیں تو ہر شرک سے بچا
ہونا نہ کبھی بھی ہم سب سے خفا
تعویز ہو یا ہو شرک کی جتنی اقسام
بچانا ہر افعال سے کہ ہو نہ برا انجام
اے اللہ میری یہ دعا قبول فرما
شرک کی دل میں نفرت جما




http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AF%D9%85%D8%8C%D8%AA%D8%B9%D9%88%DB%8C%D8%B0-%DA%AF%D9%86%DA%88%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B4%D8%B1%D8%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%AD%DA%A9%D8%A7%D9%85.17381/page-2

Sunday, March 17, 2024

islamic poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
IMAGE POETRY
  •   ALLAH_NAMES

میری امیج شاعری ٫ خوبصورت شاعری ٫ اسلامی واقعاتی شاعری ٫ قرآن اور
 احادیث پر شاعری ٫دعائیہ شاعری سے ، شاعری سے لطف اندوز ہو اردو اور انگلش میں
شاعری سے لطف اندوز ہو
Poetry of my poem. Beautiful poetry Islamic poets. Poetry on Quran and Hadith. Enjoy poetry, poetry in Urdu and English.
Enjoy the rhyme

  • image شاعری































 https://allahnames123456789.blogspot.com/p/blog-page_68.html











 https://allahnames123456789.blogspot.com/p/blog-page_68.html

















 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 





























 Prayer






 
















 دعا













 Prayer

















bepardagi

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق اور اپن...