home jobs

قومی شاعری





سننے والوں سنوں پاکستان کی عجب کہانی
ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی
دل ہمارا  محمدُ جان ہماری اللہ روح پاکستان
کرتے ہیں ہم لوگ سبھی پر احسان
دنیا کے دیکھنے والوں دیکھوں یہ گلستان
ہم پاکستانی لوگ بڑے پیارے ہیں
آکر دیکھوں پاکستان میں بڑے نظارے ہیں
دل ہماراجان ہماری ایمان ہمارا
دیکھنے والوں دیکھوں  گلستان ہمارا
خوبصورتی دلگی اور ہنسی مذاق ہے
پاکستان کے لوگوں میں اتفاق ہے
دنیا کے پڑھنے والوں پڑھوں ہمارا دل
آئے گا نہ تمہارے پاس کوئی بھی بِل
خوشیوں سے بھرا رنگوں سےبھرا
پھولوں سے بھرا پاکستان ہے باغ ہرا
 عقل مند ہوش مند اور باشعور موجود
پاکستان کے لوگوں کا کرشمہ ہے وجود
دنیا کے پرکھنے والوں پرکھوں ہماری جان
جان ہے اللہ ایمان ہے اللہ پیارا پاکستان
جس ملک پہ رحمت ہو ہمارے خدا کی
امید رکھے رب سے اچھی جزا کی
وزن پہ کمی نہ آئےگی ناپ تول کرنے میں
خوشیاں ہی نظر آئے گی پاکستان پرکھنے میں
دنیا کے ڈھونڈے والوں ڈھونڈوہماری جان
وہ ہیں پاکستان وہ ہیں پاکستان
تلاش تمھاری رائیگاں کبھی نہ جائیگی
پاکستان کے اندر سے خوشبوں آئیگی
سننے والوں سنوں پاکستان کی یہ کہانی
ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی




No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق