The Message: surah alfatiah

home jobs

Saturday, April 13, 2024

surah alfatiah

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Quran بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 1 بِسْمِ : ساتھ نام اللّٰهِ : اللہ کے الرَّحْمٰنِ : جو بیحد مہربان الرَّحِيْمِ : بار بار رحم فرمانے والا ہے اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ 2 اَلْحَمْدُ : سب تعریف لِلّٰهِ : اللہ کے لیے ہے رَبِّ : جو رب ہے الْعٰلَمِيْنَ : تمام جہانوں کا تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ 3 الرَّحْمٰنِ : جو بہت مہربان الرَّحِيْمِ : بار بار رحم فرمانے والا ہے رحمان اور رحیم ہے مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ 4 مٰلِكِ : مالک ہے يَوْمِ : دن کا الدِّيْنِ : بدلے کے روز جزا کا مالک ہے اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ 5 اِيَّاكَ : صرف تیری نَعْبُدُ : ہم عبادت کرتے ہیں وَ : اور اِيَّاكَ : صرف تجھ سے نَسْتَعِيْنُ : ہم مدد چاہتے ہیں ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ 6 اِھْدِنَا : دکھا ہم کو الصِّرَاطَ : راستہ الْمُسْتَقِيْمَ : سیدھا ہمیں سیدھا راستہ دکھا صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ ۧ 7 صِرَاطَ : راستہ الَّذِيْنَ : ان لوگوں کا اَنْعَمْتَ : انعام کیا تو نے عَلَيْهِمْ : اوپر ان کے غَيْرِ : نہ ان (لوگوں) کا الْمَغْضُوْبِ : غضب کیا گیا عَلَيْهِمْ : اوپر ان کے وَ : اور لَا : نہ الضَّآلِّيْنَ : ان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق