🌙 حمد و دعا 🌙
ہر سانس میں تیرا شکر یا رب العالمین
ہر لمحہ تیری حمد میں ہو میری زمین
اے ربِ کریم! ہمیں اپنی رحمت میں رکھ
ہمارے دلوں کو نورِ ایمان سے بھر دے
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق