اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ۔"
— سورۃ التحریم، 66:6
کیبل ٹیوی ڈش کا غلط استعمال اور ہماری اولاد
بنا رہے ہے خود ہم بچوں کی کیا بنیاد
تلاوت کی جگہ دے گے ہم بچوں جب گیت،
ختم ہوگی وہی پر اسلام کی ریت
گانے کی آواز پر ہوگی جب صبح۔
گانے کی آواز پر بچہ رہے گا ڈوبا
بچپن سے ہی بنتی ہے بچوں کی بنیاد
موسیقی سے کیا میں نے بچوں کا بچپن برباد۔
گھر میں جیسے داخل کیا کیبل اور ڈش
موسیقی کے گانے کرتا نہ کوٸی مس
گھر میں فورُاختم ہوٸی نماز کی عادت،
ختم ہونے لگی گھر میں خدا کی عبادت۔
موسیقی کی ترقی بنی آج کی کیبل،
بچوں کے لیے سجا دی میں نے فحاشی کی ٹیبل۔
برائیوں کے راستے کے سارے دروازے لیے کھول،
ہر وقت بجنے لگا ساز باجا اور ڈھول
ہونے لگے بند خدا کی رحمت کے دروازے،
بدنامیوں اور بہتان کی گھر آنے لگی آوازے
قرآن پاک سے دور ہوا ہر میرا بچہ
ماحل مل رہا تھا ایسا وہ بھی تھا سچا
اپنی خودغرضی سے اتنا ہوا میں اندھا،
ایجادات کے غلط استعمال سے خود کیا ماحول گندا
شیطانی سحولیات میں نے کر دی عام،
اولاد کو ملنے لگا فحاشی کا جام۔
بچے ہو گئے شروع غلط راستوں پر چلنا،
دوستوں! گھر میں کبھی موسیقی نہ داخل کرنا۔
image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen shairy big big likho

No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق