اَلعَدلْ.اللہ کا نام
سرتاپاانصاف ۔
دنیاوی بادشاہ سے ہم رکھتے ہیں امید۔
کہ انصاف کا فیصلہ کرے گا حاکمِ سعید۔
اللہ کے متعلق مگر کیوں ہے غلط گمان۔
کہ خواہ مخواہ ہی پھینکے گا جہنم میں ہماری جان۔
عیسٰی علیہ السلام اور دجال کو کر دے گا ایک۔
چور کو امام کی طرع دے گا عمل نیک۔
بدعملی اور نیکی کو کیا کردے گا ایک جیسے؛
انصاف کے لیے چلے گے کیا وہاں بھی پیسے؛
اللہ کے متعلق ہیں یہ غلط خیالات۔
کہ امام کو بھی چور کی طرع ملے گی حوالات۔
اعلٰی اور ارفع ہے ہمارا اللہ کریم۔
مل نہیں سکتے کبھی نمرود اور ابراھیم علیہ السلام
الگ الگ ملے گی ہر کسی کو جزا۔
مل نہیں سکتی جیسے زندگی اور قضا۔
روز قیامت اللہ ہی ہوگا مجسٹریٹ۔
فیصلہ کرنے پہ نہیں کریگا وقت کو لیٹ۔
نہ ہوگا کوئی مقدمہ فوجی اور دیوانی۔
نہ چل سکے گی وہاں جھوٹ کی کہانی۔
سرتاپا انصاف ہے صرف ہمارا رب۔
دنیا میں نہیں کر سکتے انصاف اس جیسا سب۔
image banaho nice color shairi big likho by kalsoom parveen
Tuesday, September 22, 2026
Allahname
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Allahname
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق اَلعَدل...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق