1. اللہ سے محبت کی علامت اتباعِ رسول ﷺ ہے:
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ
“کہہ دیجیے: اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا۔”
(سورۃ آلِ عمران 3:31)
2. ایمان والوں کی اللہ سے محبت
جادو کروانے سے ہوتے ہے کیا کیا نقصانات
گھر میں داخل ہوتی ہے جھگڑوں کی برسات
شوہر اور بیوی کے درمیان۔
جو ڈالتے ہے پھوٹ
پلاتے ہے پرائی عورت کو جادو کا گھونٹ۔
کرتے ہے ایسے لوگ اپنا دماغ خراب،
اجنبی عورت کو،ورغلانے کا کیا ملا ثواب
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق