تصاویر میں لکھی ہوئی شاعری درج ذیل ہے:
**پہلی تصویر:**
بچانا ہر لمحہ ہمیں دوزخ کے شعلوں سے۔
خطاؤں کو کرنا ایسے پاک۔
دھونے سے ہوتا ہے کپڑا جیسے صاف۔
فاصلہ ہو مشرق اور مغرب کے برابر۔
رحم کرنا یا رب تو ہے بڑا صابر۔
اے اللہ تو ہم سے دور کر دے۔
گناہوں کے شیشے کو چور کر دے۔
**دوسری تصویر:**
سچ مچ ہو یا دل لگی۔
گناہوں پہ ہمیں پکڑنا نہ کبھی۔
معاف کر دینا ہمارے گناہوں کو
ہم سے جو بھی سرزد ہوئے ہو۔
اے اللہ تو ہمیں معاف کر دے۔
دونوں جہاں میں پاک کر دے۔
آگے کرے یا تو کرے ہمیں پیچھے۔
قادر ہے چاہے تو کر دے ہمیں نیچھے۔
ہماری خطاؤں کو دھونا برف کے اولوں سے۔
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق