Wednesday, September 2, 2026

poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

دعا

اے اللہ تو ہمیں نور بخش دے
بصورتِ عبادت سرور بخش دے
معاف فرما رب ہماری خطاؤں کو
نہ دائیوں غفلتوں اور جھگڑوں کو
دنیا میں کر اچھی نعمتیں عطا
اور ہمیں جہنم کی آگ سے بچا۔

بسم اللہ کے بارے میں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام سکھاتا ہیں یہ تہذیب
بسم اللہ سے کر شروع ہر کام حبیب
اس عادت میں شامل ہو خلوص اور شعور
ذلت کا نہ نکلے گا کبھی بھی جلوس
جائز اور نیک کام کی کر جب ابتدا
بسم اللہ پڑھنے سے ملے گی اللہ کی رضا۔


No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق   پارٹ۔...