تعویز گنڈے ہو یا تانت دھاگے
اس سے نہیں کبھی نصیب جاگے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک جھاڑ پھونک، تعویذ اور محبت کے ٹونے شرک ہیں
سنن ابی داؤد، 3883
تعویزات دنیا ہے اک فساد کا در
کبھی نہ بنانا تم اس بنیاد پر گھر
آج کے وقت کی بری داستاں
بنتا ہے اس سے جھگڑے کا سماں
وہم بھی ہو جاتا ہے زندگی میں داخل
نماز سے کر دیتا ہے تعویز ہمیں غافل
ہر تعویز کا اپنا ہوتا ہے جن شیطانی
تعویز پہننے والے کی بناتا ہے نٸی کہانی
دماغی طور پر تعویز ہے اک بڑی بیماری
ملتی ہے زندگی اس سے میں زلت کی خواری
تباہ و برباد کر دیتا ہے ساکھ یہ انسان کی
دنیا خراب کرتا ہے نامرادی دوسرے جہان کی
اس کی بنیاد ہے ایسا گندا شرک

No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق