اسلام
کی سنہری اور خوبصورت باتیں - اسلامی معلومات پر ویب سیٹ - اس میں عورت
کا مقام اسلام کی نظر میں کیا ہے - اسکے بارے میں بہت کچھ - اس کے علاوہ
حضرت محمد صلّی اللہ کی مکمل حالات زندگی.
The
golden and beautiful things of Islam - the web set on Islamic
information - what is the position of the woman in the eyes of Islam -
much more about it - besides the whole life of Muhammad.
- حمد
بلند مرتبہ اور عالی شان ہے.
اللہ پیارا بڑاہی مہربان ہے.
دوسروں کا یارب کرنا نہ محتاج.
سن یہ دعا اور قبول کر آج.
یہی دعا ہر لمحہ مانگتے رہے.
کہ بلند مرتبہ اورتو مددگار ہے.
اللہ پیارا بڑا ہی غفار ہے.
بند نہیں کرتا کبھی رحمت کے در.
یارب ہمیشہ جھکے تیرے آگے سر.
بس ہمیں اتنا کر تو عطا.
کسی لمحہ نہ ہم سے ہونا جدا.
بلند مرتبہ اور مجیب الرحمٰن ہے.
اللہ پیارا بڑاہی مہربان ہے.
خالی ہاتھ اور خالی ایمان ہمارے.
ہر لمحات میں دینا اپنے سہارے.
ساے جگ میں رحمت کی اْٹھان.
بلند مرتبہ ہے تو بڑا عالی شان.
بلند مرتبہ اورعالی شان ہے.
اللہ پیارا بڑاہی مہربان ہے.
- حمد
باتیں میری اللہ کی بڑی پیاریاں.
ہم نےجو اللہ سے لگا لی ہے یاریاں.
مانگتی ہوں اللہ سے ہادی صلّی اللہ کی رائیں.
یارب سن لے ہماری یہ صدائیں.
ذکر کی دے دے ہم کو سنواریاں.
چھوڑنا نہ ہاتھ ہمارا لگائی جب یاریاں.
فلاح کے راستے ہو یا ہو تیری باتیں.
ہر لمحہ گزرے ہماری ایسی راتیں.
خوابوں میں بھی لے ہم خوشی کی ہولاریاں.
ہم نے جو اللہ سے لگا لی ہے یاریاں.
زندگی کے ہو کوئی بھی لمحات.
یارب پیدا کر ایسے تو حالات.
بھرتے رہے ہم عمل کی غاریاں.
ہم نے جو اللہ سے لگا لی ہے یاریاں.
کھول دے یارب سارے وہ راہ.
جہاں سے ملے صرف تیری چاہ.
اْٹھاتے رہے ہم الفت کی گاریان.
ہم نےجو اللہ سے لگا لی ہے یاریاں.
- حمد
یارب میرے دل کا تونور بن جا.
قبول کر دعا اور محبوب بن جا.
تیری ہی تعریف کے گن ہمیشہ گائے.
ہاتھ قلم قدم سے جہاں بھی جائے.
انگلیوں کی پوروں کی لکیروں میں بس.
تیری ہی محبت میں ہم جائے پھنس.
یارب میرے دل کا توسرور بن جا.
قبول کر دعا اور محبوب بن جا.
قلم کی نوک سے لکھےنام جب تیرا.
آنکھ اور دل میں ہو فورًا سویرا.
قدموں سے چل کے جائے ہم جہاں.
تیری ہی تعریف کا بندھ جائے سماں.
یارب میرے دل کا توغرور بن جا.
قبول کر دعا اور محبوب بن جا.
میری یہ دعا کرنا قبول ضرور.
میری اس صدا کو پھیلا دور دور
یارب میرے دل کا تونور بن جا.
قبول کر دعا اور محبوب بن جا.
اللہ پیارا بڑاہی مہربان ہے
ReplyDelete