اگر ایک لیٹر دودھ کا آپ دہی جما رہے تو آدھ آدھ لیٹر الگ کریں ۔ آدھ لیٹر کو خوب گرم کریں کھولتا ہوا اور دوسرا آدھ لیٹر دودھ نیم گریں ۔اب دونوں دودھ کو ایک پیالے میں ملائیںایک بھرا ہو ا چمچ دہی کا آہستہ آہستہ دودھ میںملا لیں ۔جس برتن میں دہی جما رہے ہیں اس برتن کوہلائے بغیر اوون میں رکھ دیں تین سے چار گھنٹوں میں بہترین دہی تیا رہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Muhamm adarbi part 14
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق سیرت ا...

-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق سورۂ ف...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل script async src="https://pagead2.googlesyndicatio...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق سیرت ال...
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق