The Message and Allah Names: love end

Tuesday, April 28, 2026

love end

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ



 اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق آل عمران-49

 

 

     مِنِینَ

اگر تم ایمان لانے والے ہو۔
آل عمران-49



 اے ایمان والوں سنو  قصّہ ایک جوانی کا۔
تم بھی نہ بن جانا حصّہ اس کہانی کا۔
کہانی ہے یہ اک ایسے گناہ کی۔
روح کولٹکانے والے جہاں کی
قرآنی آیات کا جو کرتے نہیں لحاظ۔
مصیبتوں کا ہوتا ہے پھر ایسے ہی آغاز۔
  مخلوط محفل ہو اور موسیقی کی جھنکار۔
شیطان کو اپنانے کے ہوتے ہیں ہتھیار۔
برائی کی کیسی کیسی کھلتی ہے رائیں ۔
سوچتے ہیں ہم اب کدھر کو جائیں۔
 

  

  • اِن کُنتُم مُؤمِنِینَ 

  These believers are believers.

    No comments:

    Post a Comment

    امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
    شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

    love end

    امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ  اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق آل عمر...