Poetry With Allah Names: Allah ka zikar afzal

Friday, May 15, 2026

Allah ka zikar afzal

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

⚠️ غیبت کے نقصانات

ہوتی ہے پیدا اس سے دل میں رنجش
دل کہتا ہے کھول دے ہاتھوں کی بندش

جسم میں پیدا ہوتا ہے غیبت سے ارتعاش
بلڈ پریشر کی مرض کر دیتی ہے پاش پاش

بلڈ پریشر کی مرض بن جاتی ہے سہیلی
جسم بن جاتا ہے بیماریوں کی حویلی

کرتی ہے جو عورتیں غیبت صبح و شام
صحت کا کر دیتی ہے وہ کام تمام

خون میں ہر وقت رہنے لگتی ہے گرمائش
ٹھنڈی چیزیں کھانے کی بڑھ جاتی ہے خواہش

شوگر پیدا کرتے ہیں میٹھے میٹھے شربت
شاہی بیماری کے داخلے سے آتی ہے غربت

غیبت کرنا ہے کیا ہم پر فرض؟
اللہ نے کیا لکھی ہے ہر کسی کو عرض

مردے بھائی کا گوشت کھانے کے متعلق
شوگر کا ہے اس سے گہرا تعلق

غیبت جیسی عادت جو ہم ہیں پالتے
مردے بھائی کا گوشت اس سے نکالتے

یہ مرض ہے کچھ ایسی بلا
ہڈیاں گوشت جلد کو دیتی ہے جلا

☪️ غیبت سے بچیں

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Allah ka zikar afzal

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ⚠️ ...