Poetry With Allah Names: poetry

Thursday, May 14, 2026

poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

❤️ پاکستان کی عجب کہانی ❤️

سننے والوں سنوں پاکستان کی عجب کہانی ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی دل ہمارا محمدﷺ جان ہماری اللہ روح پاکستان کرتے ہیں ہم لوگ سبھی پر احسان دنیا کے دیکھنے والوں دیکھوں یہ گلستان ہم پاکستانی لوگ بڑے پیارے ہیں آکر دیکھوں پاکستان میں بڑے نظارے ہیں دل ہمارا جان ہماری ایمان ہمارا دیکھنے والوں دیکھوں گلستان ہمارا خوبصورتی دلگی اور ہنسی مذاق ہے پاکستان کے لوگوں میں اتفاق ہے دنیا کے پڑھنے والوں پڑھوں ہمارا دل خوشیوں سے بھرا رنگوں سے بھرا پھولوں سے بھرا پاکستان ہے باغ ہرا عقل مند ہوش مند اور باشعور موجود پاکستان کے لوگوں کا کرشمہ ہے وجود دنیا کے پرکھنے والوں پرکھوں ہماری جان جان ہے اللہ ایمان ہے اللہ پیارا پاکستان جس ملک پہ رحمت ہو ہمارے خدا کی امید رکھے رب سے اچھی جزا کی خوشیاں ہی نظر آئے گی پاکستان پرکھنے میں دنیا کے ڈھونڈے والوں ڈھونڈو ہماری جان سننے والوں سنوں پاکستان کی یہ کہانی ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی

🇵🇰 ہم ہیں لوگ پاکستانی 🇵🇰

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

qomi poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق 🇵...