Monday, June 1, 2026

Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

اَلْمَلِکْ - 4

کرتے ہیں ہم بادشاہوں کو حقیقی بادشاہ پر قیاس۔ کہ نہیں ڈالتے جو کہ رعایا کو کوئی گھاس۔

رسائی جن کے دربار تک کسی کی نہیں ہوتی۔ بادشاہوں سے ملاقات پر اُڑانے پڑتے ہیں موتی۔

دنیا حاکم کو گر پہنچانی ہو درخواست۔ تو پہلی سیڑھی کے بعد ہی آئے گی سیڑھی لاسٹ۔

سفارش کے واسطے پہلے تھامو کسی کا دامن۔ بھرا ہوا دو وزیر سیکرٹری کو ٹرے جامن۔

پہنچتی ہے تب درخواست دنیا حاکم تک۔ غرورِ نفس سے نہیں جاتے یہ کسی کے گھر تک۔

درخواست کا بھی ملے گا جواب صرف سیکرٹری سے۔ اپائنٹمنٹ لیٹر لے لو تم فلاں فیکٹری سے۔

شرک میں دی جاتی ہے سیڑھیوں کی مثال۔ کہ اللہ تک پہنچنے کے لیے منانے پڑتے ہیں کئی جمال۔

یہ ہی غلط فہمی ہے شرک کی بنیاد

اَلْمَلِکُ — حقیقی بادشاہ صرف اللہ

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق اَلْمَ...