Friday, June 5, 2026

Tibet nabvi

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

🌿 طب نبوی ﷺ

روزانہ حدیث

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

شفاء تین چیزوں میں ہے: شہد پینے میں، پچھنا لگوانے میں، اور آگ سے داغنے میں، لیکن میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔

(صحیح بخاری: 5681)

🌸 پیغام

شہد اور دیگر جائز قدرتی علاج اللہ تعالیٰ کی نعمت ہیں۔ بیماری میں علاج اختیار کرنا سنت نبوی ﷺ ہے۔

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Amazon buy

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق 🛒 ...