رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ہر وہ جسم جو حرام سے پلا بڑھا ہو، آگ اس کے لیے زیادہ لائق ہے۔"
جامع ترمذی۔614
یاروں آج قصّہ سنو اک ایسے گھر کا
اللہ اوررسول کا وہاں ڈر تھا
خود ہی سناتا ہوں تمھیں میں حالات
حرام کمائی سے داخل ہوئی میرے گھر رات
بری اس خصلت سے ہوا میں ذلیل وخوار
رحمت سے دوری ملی اور ملنے لگی ہار
اپنی زبان سے دینے لگا بیوی کوپروانہ
اچھی مجھے لگنے لگی ہر دوسری فرزانہ
ناشکرا پن ہو گیا میرے گھر داخل
اس سے باہر نکل گئے نماز اور نوافل
by kalsoom parveen
Thursday, August 20, 2026
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق رسول ال...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق