Sunday, September 6, 2026

jadoogar ka

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
اور جادوگر جہاں بھی آئے، کامیاب نہیں ہوتا۔“ (سورۃ طٰہٰ: 69 جادوگری کا انجام
جادوگر! جادو سے دور بھاگ جا
مقابلہ نہ کر سکے اللہ کے نام کا
مصیبتوں کا ہوگا گھر پر حملہ
مل جائے گا تجھ کو ایسا جملہ
کفر کا لگ جائے گا تجھ پر فتویٰ
منہ کو مل جائے گا بڑا لقوٰی 
کتنی مصیبتوں کو خود مول لے گا
اللہ پھر دنیا میں تجھے کچھ نہیں دے گا
ذات و رسوائی کی مل جائیں گی پریشانیاں
کیوں خراب کر رہا ہے اپنی جوانیاں
بدن میں داخل ہوگی ایسی سستی
دعا پڑھ کر  مانگتا  پھرے گا تو چستی
اللہ کے ساتھ مت کر مقابلہ
ٹھونک نہ دے تجھے جہنم کا قابلہ
✍️ کلام: کلثوم پروین 

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

jinaat

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقWorked f...