Sunday, October 4, 2026

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقاغوا زنا خودکشی کے کیس
عورت نے نکال لیا ہے اپنا جو فیس
 ساتھ میں کر لیا  ہے سنگار کا اضافہ، 
معاشرے میں پھیل گیا ہے عاشقی کا لفافہ
 زنا پیدا کرنے کے سب یہی ہیں اسباب،
 آیاتِ الہی کے انکار سے ملتا ہے یہی جواب۔
 آیاتِ الہی کے انکار سے ہوتی ہے رسوائی،
 جسم ہمارا دے گا اس بات کی گواہی۔
پھر حیا ہونے لگا معاشرے سے رخصت 
عاشقی اور بے راہ روی کی بڑھنے لگی الفت
زنا کی طرف لے جانے والے بنتے ہے یہی اسباب،
قرآن نے سمجھا دیے ہیں زندگی کے آداب۔
آیاتِ الٰہی سے جو منہ موڑ لیتا ہے،
وہ اپنے لیے رسوائی کا در کھول لیتا ہے۔
حیا عورت کا زیور، پردہ اس کی شان،
پاکیزگی سے روشن ہوتا ہے ایمان۔
جو حکمِ الٰہی کو دل سے مان لیتا ہے،
وہ دنیا و آخرت میں عزت پاتا ہے۔
کل جسم ہمارا بھی گواہی دے گا،
ہر عمل کا حساب سامنے آ جائے گا۔
نہ چھپ سکے گا کوئی راز، نہ کوئی بات،
اللہ کے حضور ہوگی ہر عمل کی بات۔
پس آؤ حیا کو اپنی پہچان بنائیں،
اللہ کے احکام کو دل سے اپنائیں۔
پردے کو عزت، پاکیزگی کو شعار کریں،
اور رب کی رضا کے لیے زندگی گزاریں۔

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقاغوا زنا...