Saturday, November 25, 2023

duaa

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

July 2016

دعا


بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

 

 دکھا ہم کو یارب تو راہ مستقیم
ہمیں راہ حق پر چلا اے کریم
ہمیں نیک لوگوں کا رستہ دکھا
کہ جن پر سدا تیرا فضل ہوا
نہ ان کی ہوا جن پہ نازل غضب
نہ گمراہوں کی راہ دکھا میرے رب
دے توفیق تو میری اولاد کو
نمازوں سے ہرگز یہ غافل نہ ہو
تو ماں باپ کو میرے بخش اے خدا
سبھی مومنوں کو بروز جزا
نہیں شک کہ تو عالم الغیب ہے
چھپاتا گناہ گار کے عیب ہیں
ہمیں بخش بندہ گناہ گار ہے
تو ہی بخشتا ہے کہ غفار ہے
دکھا کر کیے یا چھپا کر کیے
ہمیں یاد ہیں یا کہ بھولے ہوئے
میری سب سے توبہ ہے پرورد گار

میں بےزار ہوں عصیاں

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Muhamm adarbi part 14

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن  اوراحادیث کے متعلق سیرت ا...