Friday, December 29, 2023

عشق کی ابتدا

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



عشق کی ابتدا

  • اِن کُنتُم مُؤمِنِینَ 

.اگر تم ایمان لانے والے ہو

آل عمران-49

 

 

     مِنِینَ

اگر تم ایمان لانے والے ہو۔
آل عمران-49



 اے ایمان والوں سنو  قصّہ ایک جوانی کا۔
تم بھی نہ بن جانا حصّہ اس کہانی کا۔
کہانی ہے یہ اک ایسے گناہ کی۔
روح کولٹکانے والے جہاں کی
قرآنی آیات کا جو کرتے نہیں لحاظ۔
مصیبتوں کا ہوتا ہے پھر ایسے ہی آغاز۔
  مخلوط محفل ہو اور موسیقی کی جھنکار۔
شیطان کو اپنانے کے ہوتے ہیں ہتھیار۔
برائی کی کیسی کیسی کھلتی ہے رائیں ۔
سوچتے ہیں ہم اب کدھر کو جائیں۔
 

  


No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Muhamm adarbi part 14

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن  اوراحادیث کے متعلق سیرت ا...