Friday, January 5, 2024

eshq kiya he part two

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
eshq kiya he part two
  •  کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

64- المآئدہ

  

محفل موسیقی کا ہوا جب آغاز۔
چھنا چھن بجنے لگا ہر طرف ساز۔
اٹھلاتی بل کھاتی آئی اک اداکارہ۔
پہنا تھا اس نے بیل باٹم شرارہ۔
بغیر حجاب کے چہرے کا حسن تھا دوبالا۔
پہن رکھی تھی اس نے پھولوں کی مالا۔
بناؤسنگھارکے سارے تھے اوزار استعمال۔
محفل لگ رہی تھی پھولوں کا جال۔
 لاؤڈ سپیکر پہ دی گئی گلوکارہ کوآواز۔
تالیوں کی گونج میں ہوا محفل کا آغاز۔
ساتھ میں لیا گیا گلوکارہ کا نام۔
خدارا ایسی محفلوں کا ہوگا کیاانجام۔
موسیقی کے ساز پر شروع ہوا ڈانس۔
لڑکے اور لڑکیوں کو مل گیا چانس۔
لگ گیا سٹیج پر حسن کا مجمع۔
ہر لڑکا پکارنے لگا آمیری نجمہ۔
گانے کی آواز پر لگے سب لہرانے۔
یہ ہی سے ہوئے شروع الفت کے ترانے۔
پردہ اور بےپردہ تھی محفل میں ایک۔
ایسی محفل میں کیسے ہو انسان پھر نیک ۔
جمایا محفل شادی نے اپنا رنگ۔
دل و دماغ پہ چڑھنے لگا زنگ۔


 


No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Muhamm adarbi part 14

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن  اوراحادیث کے متعلق سیرت ا...