Monday, March 4, 2024

سیبوں کی دل کشی برقرار رکھنے کے لئے



الماری میں بھوسے میں علیحدہ علیحدہ سیب رکھنے سے تازہ رہتے ہیں جبکہ بغیر کٹے سیبوں کی دل کشی برقرار رکھنے کے لئے ان پر عرق لیموں چھڑک دیا جائے تو سیبوں پر داغ اور جھریاں نہیں پڑتی جبکہ کٹے ہوئے سیبوں کو نمکین پانی میں کاٹ کر رکھنے سے سیب لالی نہیں پکڑتے۔


امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Muhamm adarbi part 14

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن  اوراحادیث کے متعلق سیرت ا...