ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ -1
2-اَلرَّحمٰنْ
4 - اَلرَّحِیمْ-3 اَلمَلِکْ
ھْوَاللہْ الَّذِی لَآِالٰہَ اِلَّا ھْوَ - 1
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق۔
غیر اللہ سے دعا کی نہ دینا توفیق۔
یارب تو بن جا ہمارا رفیق۔
قبروں کا میلہ ہو یا نذر نیاز۔
یارب نہ ہو میرے لوگوں میں آغاز۔
ذبیح بھی کرے تیرے نام کا ہم۔
غیر اللہ کی طرف نہ جائے قدم۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
اللہ کے سوا نہیں معبود حق۔
بدعات کی رسموں سے کر ہمیں دور۔
سر ہمیشہ جھکے تیرے حضور۔
ہر لمحہ تجھ سے رہے ہم وابستہ۔
دونوں جہان کا دے وہ رستہ۔
کہ تجھ سے ہی قائم ہو امید آمین۔
قبول کر دعا اور ٹھکرا نہ یقین۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق
غیر اللہ کی طرف نہ جائے قدم۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
اللہ کے سوا نہیں معبود حق۔
بدعات کی رسموں سے کر ہمیں دور۔
سر ہمیشہ جھکے تیرے حضور۔
ہر لمحہ تجھ سے رہے ہم وابستہ۔
دونوں جہان کا دے وہ رستہ۔
کہ تجھ سے ہی قائم ہو امید آمین۔
قبول کر دعا اور ٹھکرا نہ یقین۔
کرے نہ کبھی اس بات پہ شک۔
کہ اس کے سوا نہیں معبود حق


No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق