Poetry With Allah Names

Thursday, May 14, 2026

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

🇵🇰 پاکستان کی عجب کہانی ❤️

سننے والوں سنوں پاکستان کی عجب کہانی ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی دل ہمارا محمدﷺ جان ہماری اللہ روح پاکستان کرتے ہیں ہم لوگ سبھی پر احسان دنیا کے دیکھنے والوں دیکھوں یہ گلستان ہم پاکستانی لوگ بڑے پیارے ہیں آکر دیکھو پاکستان میں بڑے نظارے ہیں دل ہمارا جان ہماری ایمان ہمارا دیکھنے والوں دیکھو گلستان ہمارا خوبصورتی دلگی اور ہنسی مذاق ہے پاکستان کے لوگوں میں اتفاق ہے دنیا کے پڑھنے والوں پڑھو ہمارا دل خوشیوں سے بھرا رنگوں سے بھرا پھولوں سے بھرا پاکستان ہے باغ ہرا عقل مند ہوش مند اور باشعور موجود پاکستان کے لوگوں کا کرشمہ ہے وجود دنیا کے پرکھنے والوں پرکھو ہماری جان جان ہے اللہ ایمان ہے اللہ پیارا پاکستان جس ملک پہ رحمت ہو ہمارے خدا کی امید رکھو رب سے اچھی جزا کی خوشیاں ہی نظر آئے گی پاکستان پرکھنے میں دنیا کے ڈھونڈنے والوں ڈھونڈو ہماری جان سننے والوں سنوں پاکستان کی یہ کہانی ہم ہیں لوگ پاکستانی ہم ہیں لوگ پاکستانی

🇵🇰 پاکستان زندہ باد ❤️

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق 🇵...