Poetry With Allah Names: buhtaan

Saturday, May 16, 2026

buhtaan

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

بہتان اور چغلی

صنف نازک میں ہیں بڑی بڑی خوبیاں
کزن اپنی کو دیکھ لے صدر یا ایوبی

شیطان کا تحفہ ہے برا گمان
عورت میں موجود ہے یہ وافر سامان

شک اور گمان گر موجود ہو کافی مقدار
اری پھر رہا تھا اس کے ساتھ ہمسائی کا وقار

لگائی بجھائی کرنا ہے عورتوں کی خصلت
اری فوٹو تو اتارتی کیوں کی تو نے غفلت

بوجھل پن رہے گی سارا دن طبیعت
فوٹو اتارنے کی ہمسائی نے کی تھی خوب نصیحت

شک اور گمان ہے آپس میں سہیلی
جا رہے ہوں گر ہم اپنی بہن کی حویلی

راستے میں مل جائیں گر میاں وقار
آستین پہ موجود ہو گر داغ انار

سوالوں کی ہوگی پھر ایسی بوچھاڑ
داغ لگے کہاں سے او میاں وقار

سوال ختم ہونگے پھر اس بات پر
لپ سٹک کا داغ ہے تمھارے ہاتھ پر

غرض کہ فضول وہم پر کریں گی ہم باتیں
غائب ہے کئی دنوں سے گزاری ہوںگی باہر راتیں

کسی فضول بات کا مل جائے ہم کو سرا
زبان کہے گی یہ تو ہمسائی پہ ہوگا گر

بہتان لگانے پہ نہیں کرتی ہم عورتیں کبھی شرم
اللہ کی آیات کا نہیں رکھتیں ہم بھرم

⚠️ بہتان، چغلی اور بدگمانی اسلام میں سخت گناہ ہیں۔

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

buhtaan

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق بہتا...