🌹 اللہ کی نعمتوں پر غور 🌹
آنکھیں عطیہ ہیں خدائے ذوالجلال
کیسے دے گے جواب ہم خدا کے ہر سوال کا؛
سر اور دماغ ہیں کس کی پیداوار
کہتے ہیں پھر بھی خدا نہیں غفار
ناک اور کان کیا تم نے ہیں بنائے؛
یا ریڈی میڈ لینے پہ ہیں کتنے پیسے گنوائے؛
کہاں سے لیے ہیں ہونٹ اور زبان؛
کدھر کو رکھا ہے دانتوں کا سامان
مانگے ہوگے کسی سے بازو اور ہاتھ
زبان کا چسکہ اور کانوں کی سماعت
بیچ دے چاہے ہم لاکھوں کی جائداد
چلے جائے چاہئے ہم ملک بغداد
قدر نہیں کر سکتے ہم بادشاہ قلب کی
ایک ہی جھٹکے نے ساری نبض سلب کی
مکمل ہیں ہم ٹانگ اور پاؤں سے
اسی کے سہارے آتے جاتے ہیں گاؤں سے
✨ الحمدللہ علیٰ کل حال ✨
اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں، کیونکہ انسان اپنی کسی نعمت کو خود پیدا نہیں کر سکتا۔
No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق