Thursday, October 29, 2026

islami poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق























​سورۃ آل عمران (آیت 135):
آپ صلّی اللہ کے فرمان کے مطابق۔
تنبہات پلٹ آئے گی دنیا میں سابق۔
وجہ ہوگی اس وقت گانا بجانا۔
بینکوں کے نام پر سود کمانا۔
مرد حضرات پہنے گے ریشم کا لباس۔
زلزلوں کے جھٹکوں سے ہوگی دنیا اداس۔
سوچے اورکرے اس بات پر غور۔
شرک اور موسیقی کا تو نہیں گھر پر شور۔
ناپ تول کی کمی کے بھی ہے ہم خوب ماہر؛
​گناہوں کی سیاہی سے جو دل گھبرانے لگتا ہے
تو توبہ کا نیا اک در خدا کھول دیتا ہے
​خطاؤں پر ندامت کے جو آنسو بہ نکلتے ہیں
تو رحمت خدا کے پھل پھول پھلتے ہے
یارب ہم سب اور عزیز اہل اعیال
دونوں جہاں میں رکھنا مسلم لوگوں کا خیال image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

islami poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ​سورۃ آ...