Thursday, October 29, 2026

Islam poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



سورۃ الزمر، آیت 53
عربی: لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللّٰهِ
ترجمہ: اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔
روشن ہوٸی صبح اندھیرے ہوۓ دور
رشتے ناطے جوڑنے والے محبت کا بیھج سرور
یہ آیت اللہ تعالیٰ کی مغفرت اور رحمت کی امید ہے
لڑاٸی جھگڑے کو توڑنے رشتوں کو جوڑنے کی نوید ہے
توبہ قبول فرمانے والا اے ہمارے رب
گناہوں کو معاف فرما ٹوٹے رشتوں کو جوڑ سب
خطاؤں سے بھرا ہے زندگی کا سفر،
رحمتِ سے جوڑ ناطے ڈال اپنی محبت کی نظر۔
اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہے ہم
دل میں ندامت کے آنسو آنکھ ہیں بڑی نم
توبہ قبول کرنے والے کر ہماری مغفرت۔
دونوں جہاں میں نہ بنانا اس بات کو حسرت۔
کہ اے اللہ ہو جائے تو ہم سے خفا۔
معاف کرے نہ ہمیں اورہم ہو جائے تم سے جدا۔
ٹوٹے رشتوں کو جوڑ
بنا محبت کی فضا
دور کر نفرتیں قبول کریہ دعا
image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

islami poetry

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ​سورۃ آ...