Monday, July 13, 2026

پہلی وحی

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


Prophethood (The First Revelation)

Prophet Muhammad (peace and blessings be upon him) used to go to the Cave of Hira, outside Makkah, for reflection and contemplation.

The Cave of Hira is located on Mount Hira. In 610 CE, the Angel Jibreel (Gabriel), peace be upon him, came to Prophet Muhammad ﷺ with the first revelation. At that time, the opening verses of Surah Al-‘Alaq were revealed, which have been mentioned earlier. The Prophet ﷺ was approximately forty years old at the time.

Among the first to believe in Prophet Muhammad ﷺ were Hazrat Khadijah (may Allah be pleased with her), his cousin Hazrat Ali (may Allah be pleased with him), his close friend Hazrat Abu Bakr As-Siddiq (may Allah be pleased with him), and his freed companion Hazrat Zaid (may Allah be pleased with him).

The first person from outside Makkah to accept Islam was Hazrat Abu Dharr Al-Ghifari (may Allah be pleased with him).

At first, Prophet Muhammad ﷺ preached the message of Islam among his close companions and relatives. Approximately three years after the first revelation, following the invitation to his close relatives, he began openly preaching the message of Islam.

Many people opposed him, but gradually, some people continued to accept the invitation and message of Islam.

بعثت (پہلی وحی)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم غوروفکر کے لئے مکہ سے باہر ایک غار حرا میں تشریف لے جاتے تھے۔
 یہ کوہ حرا کا ایک غار ہے جسے کوہِ فاران بھی کہا جاتا تھا۔ 610ء میں فرشتہ جبرائیل علیہ السلام پہلی وحی لے کر تشریف لائے، اس وقت سورۃ العلق کی وہ آیات نازل ہوئیں جن کا تذکرہ شروع میں ہوا ہے۔ اس وقت حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عمر مبارک تقریباً چالیس برس تھی۔
 شروع ہی میں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا، آپ کے چچا زاد حضرت علی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قریبی دوست حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ ، اور آپ کے آزاد کردہ غلام اور صحابی حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لے آئے۔
 مکہ کے باہر سے پہلے شخص حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ تھے جو اسلام لائے۔
 پہلے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قریبی ساتھیوں میں تبلیغ کی پھر تقریباً پہلی وحی کے تین سال بعد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعوتِ ذوالعشیرہ کے بعد سے اسلام کے پیغام کی کھلی تبلیغ شروع کی۔ اکثر لوگوں نے مخالفت کی مگر کچھ لوگ آہستہ آہستہ اسلام کی دعوت لوگ آہستہ آہستہ اسلام کی دعوت قبول کرتے گئے۔

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

webhost in Pakistan

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق   🛍...