Monday, September 14, 2026

albaseer Allah names

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



  •  اَلبَصِیرْ

سب کچھ دیکھنے والا۔

گناہ کرنے سے پہلے اگر سوچ لے ہم۔

دیکھ رہا ہے کوئی ہمیں تو وقت جائے تھم۔

گناہ ہمارے کیے کیسے دیکھتا ہے وہ۔

گنتا ہے ایک اگر کرے ہم سو۔

کھربوں جاندار ہیں اور کڑوڑوں حیوانات۔

سب کو اللہ دیکھ رہا ہے کیسے ہیں کمالات۔

ان دیکھی آنکھ لگی ہے ہر کسی کے پیچھے۔

اوپر ہو دائیں بائیں یا جائیں ہم نیچے۔

سجدہ ہمیشہ کرے پیارے  رب کو۔

دیکھنے والا دیکھ رہا ہے ہم سب کو۔

جس ذرے کودیکھنے کو خوردبین لے۔

اللہ اس کو دیکھ لیتا ہے بغیر لگائے پے۔

نگاہ میں روشنی اور دل میںسرور۔

دن قیامت کرنا یارب  ہمیں سرخرور۔

گناہ معاف کرنا ہمارے دنیا کے سب۔

نہ کوئی حساب کرنا آخرت میں رب۔

سب کچھ دیکھنے والے دیکھ  ہماری راٸیں۔

ایسی عطا کر سکھ ہم سب پاٸیں۔

احباب ہو  یا ہو  اہل سارےساتھی ۔

امت مسلمہ کو بھی دینا جنت کی کاٹھی

فوت شدگان کا وہ  جہان خوشحال کر۔

ہم سب کو بھی دینا جنت کا گھر

بیمار ہو یا کوٸی غم میں مبتلا

دور کر سب سے یہ انہونی بلا


No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

albaseer Allah names

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق   اَلبَ...