Saturday, September 19, 2026

bidaat

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی بات نکالی جو اس میں سے نہیں، وہ مردود ہے۔"
صحیح بخاری 2697،
حیات تھے جب ہمار ے رسول ﷺ
کسی کی وفات پر نہ تھے ان کے اصول
کہ آج تو قل ہے پکے گی بریانی
بانٹے گی اسے صرف ہماری نانی
اب تو چالیسوے کا خرچ ہے زیادہ
اس رسم کو نہیں بنا سکتے ہم لوگ سادہ
ناک ہماری توکٹ جاۓ گی
دنیا میں عزت ہماری ہٹ جاۓ گی
حضور رسول نے دیا انہیں بدعت کا نام،
بدعتی گروپ کو نہ ملے گا حوض کوثر کا جام،
ایک پیالہ پینے سے ہو جائے گی پیاس ختم،
قرآن و سنت کی نافرمانی سے ہم کر رہے ہیں ستم
جہاں، فضول رسموں روایتوں کو دیا جاتا ہے سنت کا نام،
اسلام کو کر رکھا ہے انہوں نے خوب بدنام،
اسلام میں کر رکھا ہے فضول رسموں کا اضافہ،
بدعتی کاموں کو سمجھتے لوگ کہ ملے گا منافع۔
شفاعت نہ مل سکے گی ہمیں پھر رسول کی۔
ابھی سے قدر کر لو نبیﷺ کے اصول کی
big likho image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلققرآنِ کر...