Tuesday, November 3, 2026

media or quran

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقاے


 ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔
(سورۃ الحجرات: 6)

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔
(سورۃ الحجرات: 6)
ذرائع ابلاغ پر قابض ہیں آج جو افراد۔
شیطانی ساتھ سے بنا رہے ہیں اپنے لیے فساد
یہی شعبہ کر رہا ہے اسلام کو بدنام
ثقافت و کلچر کا دیا گیا ہے اس کو نام۔
رقص و سرود کی محفل میں ہو رہا ہے انسان غرق۔
اچھائی برائی کا مٹ رہا ہے آج ہر طرف فرق
سنجیدہ مسائل دیکھنے کا نہیں ہے اب ٹائم۔
رقص و سرود کی محفل سے ہوش نہیں قائم
غرض کے موسیقی سے کرے ہم نفرت۔
موسیقی ہو جائے ختم اب یہی ہے کرے حسرت
محمود غزنوی نے سومنات کے بت تھے توڑے
موسیقی کی لے پر کیا گھوڑے تھے دوڑے image banaho beautiful by kalsoom parveen shairy big likho


No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

media or quran

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقاے  ایم...