Thursday, October 1, 2026

Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق


الجبار، العزیز، اللہ
آسمان دنیا ہو یا کائنات
تھامنے والی ہے صرف اللہ کی ذات۔
فضا میں معلق ہے اک گول دائرہ،
آج تک نہیں گری کسی گھر کی ساٸرا۔
ہر لمحہ ہل رہی ہے لوگو یہ زمین،
شکرانہ نعمت دے کے سجدے میں رہے جبین۔
یا اللہ اس زمین کو تھمنے کا حکم دے،
مغفرت اور بخشش کے دریچے نہ ہم سے لے۔
اے اللہ جنت الفردوس کی راٸیں کھول
ان راہوں پر چلنے کے خوبصورت ہمیں دے بول
اپنی محبت کے ہمیں تو نگ دے
اپنے نام کے صدقے الفاظ خوبصورت رنگ میں۔
زبر دست ہے تو جانتے ہیں ہم،
رحمت تیری غالب ہے مانتے ہیں ہم۔
کل مسلم دنیا اور اہل احباب ساتھی سارے
دونوں جہاں کے رستے خوشیوں سے بھر سارے
By Kalsoom Parveen
big likho shairy image banaho

اَللَّطِیف. Allah name
بڑالطف و کرم کرنے والا۔
لطف و کرم نہیں تو اور ہے کیا۔
انمول رشتوں کا جھرمٹ دیا۔
تحفہ انمول ہے میرے رب کا۔
دیارشتہ ہمیں پیارے والد سا۔
ماں کا ناطہ ہم سےجوڑا ایسے۔
دن اور رات کو موڑا ہو جیسے۔
بہن بھی دی پیاری سی گڑیا۔
محبت کی ہو بند جیسے پڑیا۔
بھائی کا تحفہ بھی بڑا ہے نیارا۔
والدین کا بنتا ہے وہ پھر سہارا۔
یہ ہی تو ہے اس کا لطف و کرم۔
کر دیا سب کوآپس میں نرم۔
تنہائی ہو کسم پرسی یا کوئی بیماری۔
رشتوں کی دے دی ساتھ سواری۔
کہ آپس میں بانٹے خوشی اور غم۔
یہ ہی تو ہے اس کا لطف و کرم image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen





دعا
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جب مانگو تو اللہ ہی سے مانگو، اور جب مدد چاہو تو اللہ ہی سے مدد چاہو۔"
جامع ترمذی، حدیث 2516
یعنی ہر حاجت، مشکل،اور دعا
اللہ سے ہے میری یہ ہی التجا۔
پیارو محبت سے رہیں ہم ہمیشہ۔
دور دکھنا ہمیشہ مسلم دنیا سے یہ اندیشہ
ہم سب کو دینا محبت کا ہتھیار۔
دن قیامت عطا کرنا ہمیں اپنا پیار
اپنےلطف و کرم سے گناہ کرنا معاف
نفرت ڈال رہا ہے شیطان اسے کرنا صاف
دور کرنا نفرتیں اور دینا ہمیں ایمان ۔
لطف و کرم سے معاف کرنا دونوں جہان ۔
دلوں کی کدورتیں پیار میں بدل دے
اپنےلطف و کرم سے پیار کا
بدل دے
ہو جائے مسلم سب پہلے کی طرع فدا ۔
دونوں جہان کا دینا  لطف کہ ہو نہ کوٸی جدا ۔
غضب دور رکھنا ہمیشہ رہنا نرم ۔

اپنےلطف و کرم سے ہوا نہ کرنا گرم
لطف وکرم سے عطا کر ہر اپنی  نعمت سے
دونوں جہاں کو بھر خوشیوں سے اپنی رحمت سے
image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen

No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق الجبار،...