Tuesday, October 6, 2026

Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق



وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
“اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو، اور اللہ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔”
(سورۃ الحدید 57:4)
سمجھتے نہیں کہ دیکھ رہا ہے ہمیں القھار۔
ہمارے اک اک لمحہ سے ہے وہ باخبر۔
کرتا ہے وہ ہمارے گناہوں پہ صبر۔
 بھیج دیتا ہے پھر وہ ایسے زمانے۔
بھرنے پڑ جاتے ہیں جانوں کے نذرانے۔
باخبر اور آگاہ  ہی بہتر جانے۔
کیوں بھیج دیتا ہے مشکل زمانے؛
اے رب میری بھی نہ ٹھکرانا بات کو۔
دونوں جہاں میں دور رکھنا ہم سے رات کو۔
باخبر اور آگاہ ہی بہتر جانے۔
کبھی نہ بھیجنا ایسے زمانے۔
کہ تیری یاد سے نہ غافل ہو ہم اور ہماری اولاد۔
صدقہ جاریہ بنانا  میری یہ فریاد۔
باخبر رہنے والے رب بھیج تو اب ایسے زمانے ۔
ہر طرف گونج اٹھے تیری حمد کے ترانے ۔
دل میں ڈال سکون  اورقرار۔
حقوق کے چور نہ کر سکے حد پار۔
بھیج تو ہم پر ایسا اطمینان ۔
سکون سے بھر جاٸے اب دونوں جہان ۔
دن قیامت چھپانا ہمارے گناہ
جنت کو نہ کرنا ہم سے جدا ۔image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen


No comments:

Post a Comment

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق وَهُوَ ...