اَلجَامِعْ.اللہ کا نام
سب کو جمع کرنے والا۔
آذان کی آواز ہے وہ ذریعہ۔
اکٹھے جہاں ہوتے ہیں سمندر دریا۔
کالے اور گورے ہوتے ہیں کھڑے۔
ہوتی نہیں پہچان کون چھوٹے ہیں بڑے۔
حج تو ہے اک ایسی بنیاد۔
اکٹھے جہاں کرتے ہیں سب فریاد۔
تبلیغ کا ہو یا نماز کا اجتماع۔
اکٹھے ہونے کا خوب بنتا ہے سماں۔
مرگ کی صف ہو یا خوشی کے لمحات۔
اکٹھے وہ ہی کرتا ہے دن اور رات۔
حج ہو یا مسجد کوئی۔
خوشی ہو یا کوئی شخصیت کھوئی۔
جمح کرنے والا خوب جانے۔
اکٹھے کرنے کو کیا بھیجتا ہے زمانے۔
محشر کو ہوگا بڑا اجتماع۔
اللہ سے ہے یہ ہی دعا۔
بخشش اور رحمت کے کھولنا در
دینا ہم سب کو دونوں جہاں میں گھر image banaho nice color by kalsoom parveen shairy big likho
Wednesday, November 18, 2026
اَلجَامِعْ.اللہ کا نام
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
free read quran online
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق بِس...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...


No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق