امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقرسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو اسے چاہیے کہ اپنے ہاتھ سے اپنا منہ ڈھانپ لے، کیونکہ شیطان منہ میں داخل ہوتا ہے۔
صحیح مسلم، حدیث 2995
جماٸی لینے کی عادت ہے جسم کا حصہ
منہ کے آگے ہاتھ رکھنے سے بنتا نہیں کوٸی قصہ
مزاج میں سکون تھکاوٹ سے دور
چاہتے ہو اگراعصاب اور پٹھوں میں طاقت
جماٸی ہے ضروری بنالو اسے عبادت
سنت رسول کی بات ہے حکمت بھری
جراٹیم سے فل فضا ہے کھڑی
بڑی بڑی بیماریوں کا موجب بن جاتی ہے
کھلے منہ سے جب جماٸی لی جاتی ہے
زبان میں لحاظ کا سارا شرم
کھلے منہ جماٸی سے کھلتا ہے بھرم
دل تک پہنچتی ہےکھلے منہ کی لہر
نماز سے غفلت سے اللہ کا ملے گا قہر
سنت رسول اور اللہ کے احکام
نوع انسانی کے لیے پوشیدہ ہے انعام

No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق