دعا
اے میرے رب! مجھے بابرکت جگہ اتار، اور تو سب سے بہتر جگہ اتارنے والا
سورۃ المؤمنون، آیت 29۔
سب کے لیے بھیج دے موسم سہانا۔
ہر مظلوم عورت کو مل جائے نذرانہ۔
انعام و اکرام کی کر دے اللہ بارش۔
بےاولاد کے گھر بھی آجاۓ بچہ بغیر سفارش
اللہ سے لگا لے ایسے ہی لو۔
سنے گا پھر وہ ضروردعا ہماری وہ۔
عظمت و جلال اور انعام واکرام والا رب ۔
قبول کر میری بھی دعائیں تو سب ۔
انعامات کی بارش کر دے ہم پر ۔
ٹال آگ کی جنگوں کی گھڑی جو لٹکی ہے سر پر۔
کینہ اور نفرت کو بدل دے پیار میں۔
الفت و محبت ڈال جوبیٹھے ہیں انتظار میں۔
جو غلطیاں ہوئیں ہم سے بھی خدا۔
معاف کر اور کر نہ اس طرع جدا۔
عزت اور تعظیم لینے کو ہمارے۔
دنیا اور آخرت کے دے تو سہارے۔
لوگوں کے آگے نہ بنا ہمارا تو مذاق۔
دنیا اورآخرت کی بحال کر ساکھ۔۔
اولاد سے نواز دے اب تو ان سب کو۔
کب سے جو دیکھ رہے صرف اپنے رب کو۔
یاا للہ قبول کر اس لمحے کے الفاظ۔
کرنا ہمیشہ تو خوشیوں کا آغاز۔
دنیا اور آخرت کا ٹھکانا دے اللہ
ہر جگہ موجود ہو دونوں جہاں کا غلہ
ہم سب کی جھولی بھر دے ذوالجلال۔
ہم سب کو کر دے دونوں جہاں
میں مالا مال۔
image banaho beautiful by kalsoom parveen shairy big likho
Sunday, November 8, 2026
duaa
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
daraz pk buy
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء 🌸 Kalsoom's Shopping Store 🌸 Jewellery • Fashion • General Shopping ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق ...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق https:/...
-
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق Free Do...

No comments:
Post a Comment
امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل
شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق