Sunday, October 11, 2026

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
 تعارف کرواتی دفعہ ماں نے کہا، فرح، 
 ہوتا ہے استاد بھی والد کی طرح
پارٹ۔2
وَأَنَّ هَٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمً....
اور یہ کہ یہی میرا سیدھا راستہ ہے، سو اسی پر چلو، اور دوسرے راستوں پر نہ چلو کہ وہ تمہیں اللہ کے راستے سے جدا کر دیں گے۔
سورۃ الانعام، آیت 153۔
بے بردگی سے پکڑی میں نے ٹیڑھی لائن
 اور ایک دن کر دیے گلوکاری کے لیے سائن، 
 ماں کے منہ سے نکلتے اکثر یہ الفاظ، 
کتنی پیاری بیٹی ہے میری مسز اعجاز
 باپ اور بھائی کرنے لگے تقاضا۔ بنا لیے  ہے ہم نے اب کٸی پلازا۔ گلوکاری کے واسطے مت نکال بیٹی صاٸقہ، 
نہیں اچھا ہوگا اب تیرے لیے فاٸقہ۔
 ماں نے مگر کی یہاں بھی من
مانی، 
آیاتِ الٰہی کے انکار سے ہوئی خراب جوانی۔
 گھر میرے میں آنے لگا گلوکاری کا استاد۔ 
گلوکاری نے کر دیا آخر مجھے برباد۔
 تعارف کرواتی دفعہ ماں نے کہا، فرح، 
 ہوتا ہے استاد بھی والد کی طرح۔ 
خواہش تھی میری بھی کہ کروں گلوکاری،
 شکلوں صورت بھی  دی تھی اللہ نے پیاری

alhaleem Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

  • اَلحَلِیمْ
    بڑا بردبار۔
    بڑا بردبار ہےاللہ الغفور۔
    کرتا ہے معاف وہ ہمارے قصور۔
    صبرو تحمل میں ہے ہ سب سے اوپر۔
    انسان سے اگر ہو جائے کوئی گناہ سوپر۔
    دل سے مانگے اگر اس سے مغفرت۔
    نہیں بننے دیتا وہ دل میں حسرت۔
    بندے پر ہو جاتا ہے خوب پھر فدا۔
    جہنم سے کر دیتا ہے ہمیں پھر جدا۔
    طریقہ ہے اس کا بڑا انوکھا۔
    آجاتا ہے ہلکا سا مشکلات کا جھونکا۔
    بڑا بردبار ہےاللہ الکریم۔
    کرتا ہے معاف وہ گناہ عظیم۔ image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen
    برداشت اور صبر میں ارفع واعلٰی۔
    ختم کر دیتا ہے گناہ کی مالا۔
    چغلی بہتا ن میں ہم ہو مقدم۔
    معافی مانگنے پہ کرتا ہے گناہ مدھم۔
    لسٹ بڑھتی جائے اگر ہر دفعہ میں۔
    بردبار لکھتا جائے گا ہر صفحہ میں۔
    کہ ابھی سے مانگ لو مجھ سے معافی۔
    تمھارے لیے ہو جائیگی میری  وکالت کافی۔
    بڑا بردبار ہےاللہ ہمارا۔
    دن قیامت بننا ہمارا سہارا۔
    اپنی بردباری سے کرنا معاف  ہم سب کو ۔
    ۔ہمارے ساتھ  کل سارے پیشی تیری جب ہو

Friday, October 9, 2026

bepardagi

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور پہلی جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو، اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، 
سورۃ الأحزاب، آیت ۳۳۔ 
 اس آیت سے ملتی ہیں ہمیں جو  معنی، 
گھروں سے مت نکلیں عورت لایعنی۔ 
گھر میں  عورت کا اصل داٸرہ عمل
  گھرہی سے ہوتی ہے عورت مکمل۔
دوسرا ہے، مطلب وقار سے رہو، ٹکنے والی کو ملتی ہیں رحمتیں سو،
 پیارے حضور پر نازل ہوئی جب یہ آیات،
 اس طرح ہو جائے گی مرد پر اور عنایات۔ نبی بار سکھیا ایک خود سے سوال، اس آیت سے بن جائے گا مردوں بھی باکمال۔ لوٹ کر لے جائے گا مرد سری۔ پہلے ہی ثواب دیا اوٹوں میں کھلت۔ کرتا ہے مرد خدا، میں بڑے کم، آخر میں بھی لے لے گا اونچا مقام۔ کرے عورتیں ایسا کیسا عمل کہ ہو جائیں ہم بھی اجر میں مکمل، ہمیں بھی ملے وہ جائیںیں برابر اجر، مگر نہ ہو کذاں نماز فجر۔ جو عام فرمایا ہمارے حضوروں نے، حکم زات آیات قرآنی میں، گھروں بچوں کو لیںگی سنبھال، نہیں آنے دیںگی کوئی بھی جمال، مرد کو بھی اس طرح نہ ہو، کوئی خطرہ کے نہیں گزارتی، پیچھے بھی تو وقت سترا۔ جو ہوتی رہی گی خواتین حکم ملتی نہاں، اللہ کی راہ میں لڑو دلجمعی سے علم جوار، پیار میں پھرو گی برابر جتنا آرام، شکنتے ہی فلسرات خمار۔ عورت ہے مستور یعنی کہ کابل، نبی کی حدیث کا نہیں ہے کوئی مقابل، گھر سے نکلوانی تو شیطان ہے تاپتا، غیر محرم کی نظر میں عورت عورتی فاختہ۔
اللہ تعالٰی فرماتا ہے
اے نبی! اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دیجیے کہ وہ اپنی چادروں کا کچھ حصہ اپنے اوپر لٹکا لیا کریں۔ یہ اس بات کے زیادہ قریب ہے کہ وہ پہچان لی جائیں اور انہیں ایذا نہ دی جائے، اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔
(سورۃ الأحزاب: 59)
 * بچپن سے ہی دیکھا ماں کو بے پردہ
 بن سنور کرنکلتی تھی میری ماں فردا
 * گھر سارے میں رہتی ہر وقت گہما گہمی
والدہ کی بے پردگی سے ابو بن گئے وہمی
 * ماں کی بے پردگی سے آئی گھر میں دولت
تعلقات کی بنیاد پر ملتی سب سے مہلت
ماں کی خوبصورتی کی تھی ہر طرف دھوم
 ادھی دنیا جا کر میری والدہ ائی گھوم
 غرض کے بے پردگی سے تھی صرف والدہ کی حکمرانی
 بے پردگی سے مشہور تھی ہر طرف اس کی جوانی 
عقل سمجھ نہ پاتی اکثر یہ باتیں
 کس لیے ہوتی  گھر میں اکثر راتیں 
مخلوق مجالس کا ہوتا  اہتمام خوب روشن ہوتی ہے ہمارے گھر کی شام 
والد صاحب کی انکھوں میں دیکھتی اکثر پانی 
سوال کرنے پر ملتا جواب خاموش  بیٹا رانی
 اسی ماحول میں پلتے پلتے ہو گئی میں جوان
 گلوکاری میں رکھا  قدم تعلیم کے دوران
بےپردگی سے ہوٸی اک اور بیٹی تباہ
خدارا اپنی اولاد سے دور کرو یہ گناہ
بےپردگی سے پکڑی میں نے ٹیرھی لاٸن
، ایک دن کر دیۓ گلو کاری کے لیے سائین۔
ماں منہ سے نکلتے اکثر یہ الفاظ، کتنی پیاری بیٹی ہے میری، مسز اعجاز۔
باپ اور بھائی کرنے لگے تقاضا، بنا لیے ہم نے بہت سے پلازہ۔
گلوکاری کے واسطے مت نکال بیٹی صاعقہ  
نہیں اچھا ہوگا تیرے لیے فاعقہ 
ماں نے مگر کی یہاں بھی من مانی، 
آیات الہی کے انکار سے ہوئی خراب جوانی۔

اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور پہلی جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار دکھاتی نہ پھرو، اور نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، 
سورۃ الأحزاب، آیت ۳۳۔ 
 اس آیت سے ملتی ہیں ہمیں جو  معنی، 
گھروں سے مت نکلیں عورت لایعنی۔ 
گھر میں  عورت کا اصل داٸرہ عمل
  گھرہی سے ہوتی ہے عورت مکمل۔
دوسرا ہے، مطلب وقار سے رہو، ٹکنے والی کو ملتی ہیں رحمتیں سو،
 پیارے حضور پر نازل ہوئی جب یہ آیات،
 اس طرح ہو جائے گی مرد پر اور عنایات۔ نبی بار سکھیا ایک خود سے سوال، اس آیت سے بن جائے گا مردوں بھی باکمال۔ لوٹ کر لے جائے گا مرد سری۔ پہلے ہی ثواب دیا اوٹوں میں کھلت۔ کرتا ہے مرد خدا، میں بڑے کم، آخر میں بھی لے لے گا اونچا مقام۔ کرے عورتیں ایسا کیسا عمل کہ ہو جائیں ہم بھی اجر میں مکمل، ہمیں بھی ملے وہ جائیںیں برابر اجر، مگر نہ ہو کذاں نماز فجر۔ جو عام فرمایا ہمارے حضوروں نے، حکم زات آیات قرآنی میں، گھروں بچوں کو لیںگی سنبھال، نہیں آنے دیںگی کوئی بھی جمال، مرد کو بھی اس طرح نہ ہو، کوئی خطرہ کے نہیں گزارتی، پیچھے بھی تو وقت سترا۔ جو ہوتی رہی گی خواتین حکم ملتی نہاں، اللہ کی راہ میں لڑو دلجمعی سے علم جوار، پیار میں پھرو گی برابر جتنا آرام، شکنتے ہی فلسرات خمار۔ عورت ہے مستور یعنی کہ کابل، نبی کی حدیث کا نہیں ہے کوئی مقابل، گھر سے نکلوانی تو شیطان ہے تاپتا، غیر محرم کی نظر میں عورت عورتی فاختہ۔

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق
 الاحزاب، پارہ 22، آیت نمبر 33
عربی آیت کا متعلقہ حصہ:
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ
اردو ترجمہ:
”اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو۔“
اس آیت سے ملتے ہیں اس آیت سے ملتے ہیں ہمیں رومنی، گھروں سے مت نکلیں عورتیں لایانی، گاڑھی عورت کا ہے اصل دائرہ عمل، گاڑھی سے ہوتی ہے عورت مکمل۔
دوسرا ہے میںی کے وقار سے رہو ٹکنے والی کو ملتی ہے رحمتیں سو۔

Thursday, October 8, 2026

haya or parda

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

پردہ اور عورت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جب تمہیں حیا نہ رہے تو پھر جو چاہو کرو۔‘‘ صحیح بخاری، حدیث 6120
چادرہے سادہ اور حیا دارلباس دیکھنے والا جان لیتا ہے آئے گی نہ پاس،
 زنا کی پہلی بنیاد ہے بے پردگی، پڑتی ہے نگاہ چہرہ پرہر فرد کی۔ پردے میں موجود ہو شریف یا کوئی طواٸف،
 مرد بھی نہیں چھیڑتاکٸی ہونا میری لاٸف۔
 پردہ ڈھانپ لیتاہراچھی بری عورت کو 
کالی  ہویا بھینگی ہو یا گوری خوبصورت ہو۔

 بڑی بڑی بدمعاشی کا پردہ ہے ڈھال،
 بات ہے صرف چہرے کی، دیکھتا ہے کون چال
پردہ اور عورت کا آپس میں ناتا، بےپردہ عورت کے پیچھے، ہر کوئی گاتا،
 پردہ دار عورت پر ہوتی ہے خدا کی رحمت، 
بے پردہ عورت بھگتتی ہے خدا کی زحمت،
 بیٹیاں بھی اپناتی ہیں ماں کے طور طریقے
  پردہ دار ملتے ہیں حیا کے سلیقے
۔ پھلوں کو بھی دیا ہے خدا نے حجاب ،
 پردے والا بادام  ہی لگتا ہے لاجواب،
 خدا را نہ اتاریے آپ اپنا حجاب،
 زمانے بھر کے مردوں کو کیوں کرتی ہیں خراب۔
پردے والی عورتوں چاہے کتنی ہو گناہ گار،
ہوتے ہے طاری چہرے پر حیا کے اثرات
عملوں میں موجود ہو چاہے کتنا اندھیرا گھپ
 پردے کی طرح اس کے گناہ جاتے ہے چھپ،  

Tuesday, October 6, 2026

Allahname

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق

وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
“اور وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں کہیں تم ہو، اور اللہ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔”
(سورۃ الحدید 57:4)
سمجھتے نہیں کہ دیکھ رہا ہے ہمیں القھار۔
ہمارے اک اک لمحہ سے ہے وہ باخبر۔
کرتا ہے وہ ہمارے گناہوں پہ صبر۔
 بھیج دیتا ہے پھر وہ ایسے زمانے۔
بھرنے پڑ جاتے ہیں جانوں کے نذرانے۔
باخبر اور آگاہ  ہی بہتر جانے۔
کیوں بھیج دیتا ہے مشکل زمانے؛
اے رب میری بھی نہ ٹھکرانا بات کو۔
دونوں جہاں میں دور رکھنا ہم سے رات کو۔
باخبر اور آگاہ ہی بہتر جانے۔
کبھی نہ بھیجنا ایسے زمانے۔
کہ تیری یاد سے نہ غافل ہو ہم اور ہماری اولاد۔
صدقہ جاریہ بنانا  میری یہ فریاد۔
باخبر رہنے والے رب بھیج تو اب ایسے زمانے ۔
ہر طرف گونج اٹھے تیری حمد کے ترانے ۔
دل میں ڈال سکون  اورقرار۔
حقوق کے چور نہ کر سکے حد پار۔
بھیج تو ہم پر ایسا اطمینان ۔
سکون سے بھر جاٸے اب دونوں جہان ۔
دن قیامت چھپانا ہمارے گناہ
جنت کو نہ کرنا ہم سے جدا ۔image banaho beautiful shairy big likho by kalsoom parveen

Sunday, October 4, 2026

haya Iman

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت 

کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلقاغوا زنا خودکشی کے کیس
عورت نے نکال لیا ہے اپنا جو فیس
 ساتھ میں کر لیا  ہے سنگار کا اضافہ، 
معاشرے میں پھیل گیا ہے عاشقی کا لفافہ
 زنا پیدا کرنے کے سب یہی ہیں اسباب،
 آیاتِ الہی کے انکار سے ملتا ہے یہی جواب۔
 آیاتِ الہی کے انکار سے ہوتی ہے رسوائی،
 جسم ہمارا دے گا اس بات کی گواہی۔
پھر حیا ہونے لگا معاشرے سے رخصت 
عاشقی اور بے راہ روی کی بڑھنے لگی الفت
زنا کی طرف لے جانے والے بنتے ہے یہی اسباب،
قرآن نے سمجھا دیے ہیں زندگی کے آداب۔
آیاتِ الٰہی سے جو منہ موڑ لیتا ہے،
وہ اپنے لیے رسوائی کا در کھول لیتا ہے۔
حیا عورت کا زیور، پردہ اس کی شان،
پاکیزگی سے روشن ہوتا ہے ایمان۔
جو حکمِ الٰہی کو دل سے مان لیتا ہے،
وہ دنیا و آخرت میں عزت پاتا ہے۔
کل جسم ہمارا بھی گواہی دے گا،
ہر عمل کا حساب سامنے آ جائے گا۔
نہ چھپ سکے گا کوئی راز، نہ کوئی بات،
اللہ کے حضور ہوگی ہر عمل کی بات۔
پس آؤ حیا کو اپنی پہچان بنائیں،
اللہ کے احکام کو دل سے اپنائیں۔
پردے کو عزت، پاکیزگی کو شعار کریں،
اور رب کی رضا کے لیے زندگی گزاریں۔

امن کا پیغام پڑھنے والوں کےلیے اک اچھی کاوش ثابت ہوگا انشآء اللہ اس میں آرٹیکل شاعری اور بہت کچھ مفید ملے گاقرآن اوراحادیث کے متعلق  تعارف ...